قبائلی اضلاع
B
-
مہمند مائنز واقعہ، اب تک 14 افراد شہید 9 زخمی اور 11 لاپتہ
ریسکیو کی ہیوی مشینری نہ ہونے کی وجہ سے ملبہ ہٹانے اور ریسکیو سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا، اموات میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
مہمند، سی ایف سی سنٹر میں غیرمقامی افراد کی بھرتیوں کیخلاف احتجاج
قبائلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا استحصال بند کیا جائے، کسی کو ہمارے نوجوانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
طورخم کسٹم سٹیشن کو 8 ملین فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ
کاروبار کو ہفتے میں 24 گھنٹے جاری رکھنے کے لیے کسٹم سٹیشن کا معیار بہتر بنانا ناگزیر ہے
مزید پڑھیں -
خیبر، تعمیراتی کام کی بندش کیخلاف خوگا خیل قوم کا احتجاجی کیمپ
مذکورہ قومی کانٹہ سے خوگہ خیل قوم کے ہزاروں افراد کی روزی وابستہ ہے۔ مشران
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، فورسز کی کامیاب کارروائی میں اہم عسکریت پسند ہلاک
وسیم زکریا سی ایس ایس آفیسر زبیداللہ داوڑ کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں بھی مطلوب تھا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، آفیسر سمیت دو اہلکار زخمی
شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی میں نامعلوم افراد کے حملے میں ایک آفیسر سمیت دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری زرایع کے مطابق فائرنگ حسو خیل پل کے قریب سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر ہوئی جس میں کیپٹن فرحان اور نائک آصف زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے…
مزید پڑھیں -
مہمند وکلاء کو فرنیچر تو ملا مگر رکھنے کیلئے بار روم ہی نہیں
یو این ڈی پی کی جانب سے فراہم کردہ فرنیچر کیلئے ہمارے پاس کوئی جگہ موجود نہیں، فرنیچر ہم نے پرائیوٹ جگہ میں رکھا ہے۔ بار کے نومنتخب صدر گل رحمان مہمند
مزید پڑھیں -
گرڈ سٹیشن کے عقب میں ہماری زمین پر بزور بندوق کام شروع ہوا ہے: عمائدین سپاہ قبیلہ
سپاہ عمائدین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عدالت اور متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو ان کے خلاف درخواست دی ہے تاہم انہوں نے اس کے برعکس زمین پر کام شروع کیا
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع پولیس کے 4 ہزار اہلکاروں کو پاک فوج تربیت دے گی
3 ماہ کی خصوصی ٹریننگ میں لیوی، خاصہ دارفورس کے جوان شوٹنگ، سلوٹ، ڈرل سمیت دیگر مشقوں میں حصہ لیں گے۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
وزیرستان میں خاتون تعلیم آفیسر کیا تبدیلی لا سکتی ہیں؟
اب قبائلی اضلاع میں سکیورٹی کے حالات قدرے بہتر ہوچکے ہیں جس سے انکو بھی تسلی ہے کہ سکیورٹی سے متعلق انکو کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوگا
مزید پڑھیں