قبائلی اضلاع
B
-
خیبر، لوئے شلمان شین پوخ کے عوام پانی کی شدید قلت سے دوچار
علاقہ مکین دور دراز علاقوں سے گدھوں، موٹرسائیکل، ہتھ گاڑیوں اور سروں پر کین کے ذریعے پانی لانے پر مجبور
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع، 14 ارب 89 کروڑ روپے لاگت کے 27 منصوبوں کی منظوری
سکالرشپ کی مد میں دو ارب 95 کروڑ لاگت کی سکیم منظور، پرائمری سکولوں میں 70 فیصد حاضری پر طالبات کو ایک ہزار روپے جبکہ طلبہ کو 500 روپے ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
عیسوڑی قوم کا روڈ پر سپیڈ بریکر نہ ہونے کی وجہ سے پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان
مظاہرین کا کہنا تھا کہ مین روڈ پر سپیڈ بریکر نہ ہونے کی وجہ سے 36 افراد جاں بحق جبکہ کئی افرادزخمی ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
‘دوسال میں ہمیں یہ پتہ نہیں چلا کہ ہم پولیس ہیں یا وہی خاصہ دار’
جرگہ سے خطاب میں چیئر مین سید جلال وزیر نے کہا کہ انضمام کے وقت ہم سے جن 22 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا گیا تھا اس میں ابھی تک ایک بھی پورا نہیں ہوا
مزید پڑھیں -
کرم ضلع میں سائبر کرائم پر قابو پانے کے لئے پولیس کا منفرد اقدام، خصوصی یونٹ کے قیام سے جرائم میں کمی
سلمہ جہانگیر قبائلی ضلع کرم میں پولیس نے سائبر کرائم پر قابو پانے کے لئے منفرد اقدام اٹھایا ہے اور پولیس بیک گراؤنڈ چیک (پی بی سی یو) کے نام سے ایک یونٹ قائم کیا ہے۔ پی بی سی یونٹ کے زریعے پولیس ایک فرد کی نہ صرف علاقائی مشران و ملکان سے ان کے…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان جاں بحق
شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کے علاقے اسپالگا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کے علاقے اسپالگا میں خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا جارہا تھا کہ اس دوران مسلح افراد سے فائرنگ…
مزید پڑھیں -
بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کے 22 لاکھ افراد صحت کی سہولیات سے محروم
122کونسلوں میں لڑکیوں کے لئے کوئی بھی تعلیمی ادارہ موجود نہیں ہے جبکہ بیشتر سکول غیر فعال ہے۔
مزید پڑھیں -
”وی سی بہاولپور یونیورسٹی فرعون بن کر بات کرنے کیلئے تیار نہیں”
یہ طلبہ بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں، وزیر اعظم پاکستان، وفاقی وزیر تعلیم اور دیگر متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں۔ ٹرائبل یوتھ موومنٹ
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، تیراہ میدان میں پولیس سٹیشن کا افتتاح
نئے نظام میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے، امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون ہے۔ ڈی پی او خیبر
مزید پڑھیں