قبائلی اضلاع
B
-
منگل باغ کون تھا؟
منگل باغ ایک بم دھماکے میں کام آ گئے ہیں حکومتی دارے جس کی تصدیق نہیں کر رہے تاہم آزاد اور منگل باغ کے قریبی ذرائع نے ان کے مرنے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر انتظامیہ کا دفتر 3 ہفتوں میں پشاور سے جمرود منتقل کرنے کی ہدایت
ضلع خیبر میں ایک نئے سب ڈویژن اور دو تحصیلوں کی تخلیق کی تجویز
مزید پڑھیں -
گمرک میں کانٹا مشین خراب، طورخم میں مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
گاڑیوں کی کلئیرنس کر دی گئی ہے تاہم افغانستان کی طرف گمرک میں کانٹا مشین میں خرابی کے باعث تمام مال بردار گاڑیاں کھڑی ہیں۔ کسٹم حکام
مزید پڑھیں -
کالعدم لشکر اسلام کے امیر منگل باغ اپنے ہی بم کا نشانہ بن گئے؟
دھماکہ ننگرہار کے ضلع اچین میں بندر درہ نامی علاقے میں ہوا ہے، وقوعہ میں دو اہم کمانڈر بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کا دعوی
مزید پڑھیں -
‘ضلع خیبر ہی کے ڈومیسائل پر میڈیکل کالج میں میری بیٹی کا میرٹ پر داخلہ ہوگا’
قبائلی ضلع خیبر کے ڈومیسائل پر میرٹ پر اس کو داخلہ دیا جارہا تھا تاہم کچھ لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارا تعلق کوہاٹ سے ہے جو سراسر جھوٹ ہے'
مزید پڑھیں -
باڑہ میں دو قبائل کے مابین تنازعہ، حل کے لئے عدالت کی بجائے پرانے جرگہ نظام پر اکتفا کیا جا رہا ہے
ذخہ خیل کے چند افراد نے دو دن پہلے قبیلہ شلوبر کے لوگوں کے مکان کو گراگر نذر آتش کیا اور گاڑیاں وغیرہ کو نذر آتش کیا جس پر قبیلہ شلوبر کے عوام مشتعل ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں جوانسال والی بال پلئر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
ان کی کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی اور صلاح الدین محنت مزدوری کے علاوہ ماموند کے مشہور والی بال کلب برخلوزو والی بال کلب کا ممبر تھا۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: کمرے کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئی
ریسکیو 1122 اور علاقے کے لوگوں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہے
مزید پڑھیں