قبائلی اضلاع
B
-
کراچی، لنڈی کوتل کے ٹرانسپورٹر کی اغوائیگی کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا
اغواکار پولیس اہلکار ہی نکلے مگر ابراہیم آفریدی کو اغواء نہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر میں دو افراد قتل، شمالی وزیرستان میں 12 سالہ پرانی لاش برآمد
مذکورہ شخص کا نام محمد سلام ولد کابل دین ہے جس کا تعلق میرعلی سب ڈویژن کے گاؤں خوشحالی سے ہے، ''ہڈیاں اس کے بیٹے شوکت خان نے حاصل کر لیں۔''
مزید پڑھیں -
مہمند: ضلعی انتظامیہ کا محرر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ سپین جمات کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اُس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا
مزید پڑھیں -
‘کرم مناتو بی ایچ یو میں ڈاکٹر سمیت سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے’
وسطی کرم کے علاقے مناتو میں پندرہ رکنی کمیٹی اور قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا
مزید پڑھیں -
وانا اراضی تنازعہ، دوتانی قبیلے کا 4 مارچ کو ٹانک روڈ بند کرنے کا اعلان
علاقے میں حالات بدستور کشیدہ، سکائوٹس فورس اور ضلعی انتظامیہ دھمکیاں دینے پر اتر آئی ہے، حق کیلئے آخری دم تک لڑیں گے۔ عمائدین
مزید پڑھیں -
”بونس دیا نا 3 ماہ کی تنخواہ، موبائل کمپنی نے بغیر نوٹس کے نکال دیا ”
ملازمتوں میں بھی غیرمقامی افراد کو ترجیح دی جاتی ہے، حکومت موبائل کمپنی کے خؒلاف ایکشن لے۔ باڑہ کے برطرف ملازمین کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
زلی خیل اور دوتانی پھر مورچہ زن، جنوبی وزیرستان میں حالات کشیدہ
انگریز مثل پر مذکورہ دونوں متحارب قبائل متفق لیکن مقامی ضلعی انتظامیہ مثل دکھانے میں ناکام، خوگا خیل قوم کا حکام کے ساتھ معاہدے کو عملی شکل دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
جمرود کے برطرف پولیو ملازمین کی بحالی کا مطالبہ، احتجاج کی دھمکی
سخت ترین حالات میں ان ورکروں نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر ملک و قوم کی خدمت کی ہے، گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
کرم میں آتشزدگی، خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد زخمی، گھر خاکستر
اپر کرم کے علاقے ڈال میں ایک گھر میں آتشزدگی سے دو خواتین اور تین بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوئے جبکہ گھر کے تین کمرے بھی مکمل طور پر خاکسترہوگئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اپر کرم کے علاقے گاوں ڈال میں عاشق حسین کے گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے…
مزید پڑھیں -
کراچی سے لنڈی کوتل کے معروف ٹرانسپورٹر کا بیٹا اغوا، اغوا کار پولیس وردی میں تھے
ابراہیم افریدی عرصہ دراز سے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے وابستہ ہے اور انہیں پچھلے کچھ عرصے سے بھتے اور دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی تھی جس کی انہوں نے پولیس کو رپورٹ بھی کی تھی۔
مزید پڑھیں