قبائلی اضلاع
B
-
زلی خیل اور دوتانی پھر مورچہ زن، جنوبی وزیرستان میں حالات کشیدہ
انگریز مثل پر مذکورہ دونوں متحارب قبائل متفق لیکن مقامی ضلعی انتظامیہ مثل دکھانے میں ناکام، خوگا خیل قوم کا حکام کے ساتھ معاہدے کو عملی شکل دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
جمرود کے برطرف پولیو ملازمین کی بحالی کا مطالبہ، احتجاج کی دھمکی
سخت ترین حالات میں ان ورکروں نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر ملک و قوم کی خدمت کی ہے، گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
کرم میں آتشزدگی، خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد زخمی، گھر خاکستر
اپر کرم کے علاقے ڈال میں ایک گھر میں آتشزدگی سے دو خواتین اور تین بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوئے جبکہ گھر کے تین کمرے بھی مکمل طور پر خاکسترہوگئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اپر کرم کے علاقے گاوں ڈال میں عاشق حسین کے گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے…
مزید پڑھیں -
کراچی سے لنڈی کوتل کے معروف ٹرانسپورٹر کا بیٹا اغوا، اغوا کار پولیس وردی میں تھے
ابراہیم افریدی عرصہ دراز سے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے وابستہ ہے اور انہیں پچھلے کچھ عرصے سے بھتے اور دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی تھی جس کی انہوں نے پولیس کو رپورٹ بھی کی تھی۔
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں جائیداد تنازعہ، فریقین کے متضاد دعوے، جھوٹا کون سچا کون؟
مقامی پولیس عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کر رہی، تعمیراتی کام روکنے کیلئے ہم نے ذاتی کوشش کی لیکن پولیس نے ہمیں زدوکوب کیا۔ ایک فریق کا الزام
مزید پڑھیں -
باجوڑ، برنگ میں بم دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی
یاد رہے کہ اسی علاقے میں رواں ہفتہ بھی ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا واقعہ سامنے آیا تھا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: زمینی تنازعہ پر پٹرول پمپ مسمار
شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ میں وزیر اور داوڑ قوم کے درمیان زمینی تنازعے نے لڑائی کی شکل اختیار کرلی ہے
مزید پڑھیں -
ٹیچرز کی غیر حاضری، باجوڑ ڈمہ ڈولہ میں گرلز سکول گزشتہ 30 ماہ سے بند
ڈمہ ڈولہ کے 2000 گھرانوں پر مشتمل ایک وسیع اور گنجان آباد میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں سینکڑوں بچیاں زیر تعلیم ہے.
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں قتل ہونے والی خواتین کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
کمشنر بنوں شوکت علی یوسفزئی نے جاں بحق ہونے والی خواتین کے رشتہ داروں کو فی کس پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا ہے
مزید پڑھیں