قبائلی اضلاع
B
-
جنوبی وزیرستان: جھڑپ میں سکیورٹی فورسز کے چار جوان جاں بحق
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کا مقابلہ ہوا
مزید پڑھیں -
وانا میں انٹرنیٹ سروس کی عدم دستیابی کیخلاف دھرنا ختم
ضلع بھر میں تھری جی اور فور جی سہولیات جلد بحال کی جائے گی اور ساتھ ساتھ جن جن ٹاورز میں جیمر لگے ہیں انشاءاللہ فورسز کے تعاون پر وہ بھی ہٹائیں گے۔ انتظامیہ
مزید پڑھیں -
‘الزامات کی وجہ سے تباہ شدہ گھروں کا سروے تاخیر کا شکار ہو رہا ہے’
انہوں نے کہا کہ قبیلہ ملک دین خیل میں جاری تباہ شدہ گھروں کے سروے سے ہم مطمئن ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں افغانستان سے راکٹ حملے، ایک بچہ جاں بحق
ذرائع کے مطابق راکٹ باجوڑ کے سرحدی علاقوں موخا ، غندئی اور گلئی میں سویلین آبادی پر گرائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
اعلان کے باوجود جنوبی وزیرستان میں انٹرنیٹ سہولت کی عدم دستیابی کیخلاف دھرنا
16دن گزرنے کے بعد بھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جس کے بعد 10فروری سے دھرنے کا اعلان کیا گیا
مزید پڑھیں -
سابقہ فاٹا کے طلبہ ، آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے
انضمام سے قبل حکومت کا وعدہ تھا کہ ملک بھر کی میڈیکل اور انجینئرنگ کالجوں سمیت دیگر شعبوں میں کوٹہ دس سال کے لئے ڈبل کیاجائیگا مگر عملدرآمد دور دور تک ممکن نظر نہیں آرہا ۔
مزید پڑھیں -
”نوجوانوں کو ورغلایا گیا، اب خود نوجوان بھی فاٹا انضمام کے فیصلے پر خفا ہیں”
این ایف سی ایوارڈ میں مختص تین فیصد حصہ دیا گیا نہ ہی بیس ہزار نوکریاں ملیں، سالانہ ایک سو دس ارب روپے بھی خرچ نہ ہو سکے، قبائلی اضلاع کی پسماندگی دور نہ ہو سکی۔ جرگہ
مزید پڑھیں -
باڑہ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیرانتظام سپورٹس گالہ شروع
باڑہ میں 15واں انٹرڈسٹرکٹ جوڈو چیمپئن شپ اختتام پذیر، 6 ویٹ کیٹگریز میں 4 گولڈ، ایک سلور اور ایک براونز مڈل حاصل کر کے ضلع خیبر کی پہلی پوزیشن
مزید پڑھیں -
بابِ خیبر کے سامنے ایک اور احتجاج، مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں؟
ہمارا ایک بندہ قتل دو زخمی ہوئے لیکن اثرورسوخ کی بناء پر جمرود پولیس ملزمان پر ہاتھ نہیں ڈال رہی جو برابر ان کی زمینوں پر قابض ہیں۔ قبیلہ جمال خیل
مزید پڑھیں -
محکمہ مال خیبر میں مبینہ کرپشن، خصوصی افراد کا احتجاجی مظاہرہ
محکمہ کو معذور افراد کی مد میں 2019ء سے لے کر آج تک ملنے والے فنڈز کا آڈٹ، عملے کو فوری تبدیل اور کرپشن میں ملوث حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، مقررین کا مطالبہ
مزید پڑھیں