قبائلی اضلاع
B
-
شمالی وزیرستان سیاسی اتحاد کا جانی خیل دھرنے کی حمایت کا اعلان
4 نوجوانوں کا اغواء اور بعدازاں قتل افسوسناک ہے۔ چیئرمین ملک لیاقت علی وزیر
مزید پڑھیں -
دوطرفہ تجارت و تعلقات، ننگرہار کا 35 رکنی جرگہ ضلع خیبر پہنچ گیا
جرگہ کل لنڈی کوتل کے مشران کے ساتھ دونوں اطراف سے ویزہ پالیسی میں نرمی، مزدوروں کو مشکلات اور تجارتی سرگرمیوں کی بہتری کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔
مزید پڑھیں -
‘انضمام کے بعد قبائلی علاقوں میں زمینی تنازعات نے شدت اختیار کر لی’
قبائلی اضلاع میں امن و آمان کی صورتحال کو کنٹرول کیلئے لیڈیز پولیس وقت کی ضرورت ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر کا وہ گاؤں جہاں لوگ شادی میں شرکت سے کتراتے ہیں
کوئی بھی ان کے مسائل سننے والا نہیں اور وہ اب ناامید ہوچکے ہیں جبکہ سڑک مکمل ہونے کے بعد وہ علاقے میں پانی کا مسلہ حل کرنے کیلئے چندہ کا سہارہ لیں گے ۔
مزید پڑھیں -
وانا اراضی تنازعہ، دونوں قبیلے فائربندی پر رضامند
شاہ جی گل آفریدی اور حبیب اورکزئی کی سربراہی میں جرگہ کی کوششوں سے زلی خیل اور دوتانی قبیلوں نے مورچے خالی کر دیئے
مزید پڑھیں -
اراضی تنازعات، جنوبی وزیرستان میں ”قبائلی اصلاحی تحریک” کا آغاز
''اراضی تنازعات، پولیس ، عدالتی ، تعلیمی اور صحت اصلاحات کے حق میں پورے صوبے کے دورے مکمل کر کے 30 مارچ کووزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے دھرنا دیں گے۔''
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سول ہسپتال حسوخیل ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے غیر فعال
مقامی لوگوں کے مطابق سول ہسپتال کا افتتاح 1964 میں کیا گیا تھا، اس وقت تقریبا 5000 پانچ ہزار آبادی کے لوگ یہاں علاج کرانے آتے تھے
مزید پڑھیں -
‘مسائل بڑھنے لگے اب میں کاروبار چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں’
ان کے ساتھ کارخانے میں 10 مزدور کار کررہے ہیں جن کا ماہانہ چرچہ ڈیڑھ لاکھ روپیہ بنتا ہے۔
مزید پڑھیں -
جانبداری کا الزام، ایس ایچ او تھانہ جمرود کے خلاف احتجاج
ایس ایچ او جمرود امجد آفریدی زمینی تنازعات میں فریق بنا ہوا ہے جس کی وجہ سے جمرود کا آمن و امان داؤ پر لگا ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
‘علاقے کے لوگ یہاں سے پانی لے کر جاتے تھے پر اب ہم خود پانی کو ترستے ہیں’
بے پردگی سے بچنے کی خاطر وہ خواتین کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیتے اور وہ خود یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں