قبائلی اضلاع
B
-
قبائلی ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
پشاور: ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قتل کے جرم میں مبینہ طور پر ملوث خاتون اور اسکے بیٹے کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن خاتون ملزمہ کو پکڑنے کیلئے لیڈیز کانسٹیبلز کی عدم موجودگی سے پولیس کشمکش کا شکار ہے۔ سماجی کارکن ایف آئی آر کی اندراج…
مزید پڑھیں -
باجوڑ، قومی لشکر نے مقامی شخص کا گھر نذرآتش کر دیا
حسین نامی شخص نے علاقہ مسجد کے پیش امام مولوی یونس پر فائرنگ کی تھی، پیش امام بال بال بچ گیا تھا تاہم قوم گبرخیل نے ملزم کا گھر نذرآتش کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کرمی والی "غٹی روجی” جو کھائیں بار بار مانگیں
ان چاولوں میں بڑا گوشت وافر مقدار میں ڈالا جاتا ہے اور اس میں ثابت مونگ کی دال بهی ڈالی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں دہشتگردی سے متاثرہ بے گھر افراد کس حال میں ہیں؟
حکومت خلوص نیت کے ساتھ بے گھر عوام کو سہولیات فراہم کرے ورنہ انکی اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچے گا؛ قبائلی عمائدین
مزید پڑھیں -
بی ایچ یو طورخم میں کلاس فور ملازم نرس اور ڈاکٹر کی ڈیوٹی دینے پر مجبور کیوں؟
صحت مرکز میں ڈاکٹر سمیت چار ٹیکنیشنز غیرحاضر، اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے کارروائی کے لئے محکمہ صحت کو رپورٹ بھیج دی۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ اور کنڑ کے درمیان تجارتی راستے ناواپاس کی بندش سے تجارت پر اثرات کا ایک جائزہ
دو طرفہ تجارت کا یہ سلسلہ 2005 تک جاری رہا اس کے بعد سرحد کے آر پار بدامنی کی وجہ سے یہ راستہ بھی بند ہوگیا، اس راستے کے کھولنے سے امن وامان پر بڑے مثبت اثرات پڑینگے
مزید پڑھیں -
رمضان میں منافع نہ کمانے والے جمرود کے سکھ دکاندار کے چرچے
وہ کلمہ گو نہیں ہے لیکن اس کو اس رمضان کے مقدس مہینے کا احساس ہے، دوسروں تاجروں کو بھی اس کی تقلید کرنی چاہیے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں شہید لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کے ورثاء کو شہداء پیکیج دینے کا فیصلہ
اس دوران وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ ان شہداء کے ورثاء کو پولیس میں بھرتی کئے جانے کے علاوہ دیگر مراعات بھی دیئے جائیں گے
مزید پڑھیں -
جمرود : ریماڈلنگ ورسک کنال منصوبہ پر تعیراتی کام سست روی کا شکار، عوام کو مشکلات کا سامنا
محکمہ ایریگیشن حکام اور ٹھیکیدار نے علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے چار مہینوں سے کام شروع ہے لیکن آب تک مکمل نہیں ہوا, مقامی افراد
مزید پڑھیں -
‘یار اسکو بھی گاڑی میں ڈال دو اور سیدھا حوالات لے کر جانا’
بھیس بدل کر عام گاہک کی طرح قطار میں کھڑے ہو جاتے ہیں تو اس ایک تو یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آپ کو عام لوگوں کی مسائل کا بہتر اندازہ ہوتا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر
مزید پڑھیں