قبائلی اضلاع
B
-
اورکزئی، دہشت گردی سمیت کئی مقدمات میں مطلوب اہم کمانڈر گرفتار
خفیہ اطلاع پر کلایہ کی حدود میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی، کمانڈر حاجی رحمان عرف ابو ذاکر سے اسلحہ و راکٹ لانچر بھی برآمد
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں خواتین کا آٹا نہ ملنے کے خلاف احتجاج
کئ بار ان سے وعدے کئے گئے کہ آٹا کیلئے مقرر کوٹہ پورا پورا دیا جائے گا مگر اس کے باوجود بھی آٹا کوٹہ پورا نہیں دیا جاتا
مزید پڑھیں -
جمرود اراضی تنازعہ، 12 ملزمان گرفتار، فریقین کے تمام مورچے مسمار
باڑہ کے نواحی شلوبر کے علاقہ ارجلی ندی میں حضرت خان نامی مقامی شخص کا تین سالا بیٹا ہمیش خان زیر زمین پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق
مزید پڑھیں -
”خیبر کے خصوصی افراد مشکلات کا شکار، حکومتی اقدامات صرف کاغذات تک محدود”
اگر حکومت کی جانب سے ماہانہ وظیفہ مل جائے تو اس سے مالی مسائل میں کافی حد تک کمی آ سکتی ہے۔ خصوصی افراد
مزید پڑھیں -
اراضی تنازعات، وانا میں مزید 2 افراد جاں بحق 3 زخمی
باجوڑ میں بھی دو اقوام کے مابین پہاڑ کی ملکیت کے تنازعہ پر کئی گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ، انتظامیہ کی مداخلت پر فریقین فائر بندی پر رضامند
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع تنازعات، اے این پی کا حل کیلئے میدان میں نکلنے کا اعلان
پشاور پریس کلب میں کل پریس کانفرنس کر کے وزیرستان اور باجوڑ میں جاری اراضی تنازعات کے حل کیلئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
”طورخم بارڈر پر تاجروں کو درپیش مسائل جلد حل ہو جائیں گے”
سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول اور عوامی حقوق کیلئے وزیراعظم کی کاوشیں قابل تحسین ہے۔ شاہد شنواری، کنوینر ایف پی سی سی آئی برائے وسطی اشیائی ممالک
مزید پڑھیں -
پاک افغان بارڈر انگور اڈہ پر ٹرک مالکان کا احتجاج جاری
600 کے قریب 6ویل ٹرک احتجاجاً سڑکوں پر کھڑے ہیں ٹرک مالکان کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر فی گاڑی کے حساب سے لاکھوں روپے نقصان اٹھانا پڑتا ہے
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈربندش کیخلاف احتجاج،اگر ضرورت پڑی تو طورخم کے اس پار بھی جائیں گے، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی باچا خان کے خدائی خدمتگاری کا تسلسل ہے اورنسلی تعصب سے بالاتر ہوکر تمام انسانیت کی بات کرتی ہے.
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں جرگہ کو قانونی تحفظ دینے کی تیاریاں مکمل، معاوضہ فریقین دیں گے
ضم اضلاع کے عوام کے تجاویز پر حکومت نے اٹھائیس دسمبر 2020 کو اے ڈی آر ایکٹ صوبائی اسمبلی سے پاس کروایا۔
مزید پڑھیں