قبائلی اضلاع
B
-
کورونا وائرس : طورخم بارڈر پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے بند رہیگا
نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مسافروں کو لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قرنطین کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں غیرمقامی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کے خلاف احتجاج
انہوں نے صوبائی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک غیر مقامی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ واپس نہیں لیا جاتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا
مزید پڑھیں -
مریضوں کے لواحقین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا کو تالے لگا دیئے
سہولیات کے فقدان، ڈاکٹروں کی غیرحاضری پر ضلعی اور ہسپتال انتظامیہ اور محکمہ صحت کیخلاف شدید نعرے، صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
طورخم: کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لئے سراغ رساں کتے استعمال ہونگے
اس غرض کے لئے طورخم بارڈر پر خصوصی ٹیم تعینات ہوگی سراغ رساں کتوں کے ساتھ محکمہ صحت کا عملہ بھی موجود رہے گا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں عید کی نماز ادا کردی گئی
مختلف علاقوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر علماء نے آج وزیرستان میں عید کا اعلان کر دیا تھا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں کل عید منانے کا اعلان، سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں میں اجلاس ہوئے تاہم کہیں سے بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔ رپورٹس
مزید پڑھیں -
جمرود میں ٹریفک حادثہ، تین افراد جاں بحق
مسافروں کو طورخم لے جانے والی فلائنگ کوچ جمرود کے علاقہ سور کمر کے مقام پر موڑ میں اوور ٹیکنگ کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، ڈاکو احساس سنٹر سے 30 لاکھ روپے لے اڑے
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ، سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان زخمی
پاکستان کے خلاف دہشتگرد سرگرمیوں کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند، پانی کی ٹینکی گرنے سے 7 بچے جاں بحق
تحصیل امبار کے گمبتی گاؤں میں بچے واٹر ٹینک کے نیچے کھیلنے میں مصروف تھے، جاں بچوں میں 3 لڑکے اور 4 بچیاں شامل، ایک کمسن بچہ زخمی بھی ہوا۔
مزید پڑھیں