قبائلی اضلاع
B
-
موسی درہ کے بچے ٹینٹوں میں، بچیاں خوابوں میں تعلیم حاصل کرتی ہیں
ہائی سکول کو دہشت گردی کی لہر کے دوران بم سے اڑا دیا گیا تھا، لڑکیوں کیلئے سکول قائم ہوئے 11 سال ہو گئے لیکن تدریسی عملہ آج تک نصیب نا ہو سکا۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب نے مہمند ڈیم کیلئے 90 کروڑ ریال قرضہ منظور کرلیا
سعودی ترقیاتی فنڈ يہ مالی معاونت 25 سال كى مدت كے ليے2 فیصد کی انتہائى سستی شرح سود پر فراہم کرے گی۔اعلامیہ
مزید پڑھیں -
باجوڑ سلارزو میں مدفون چورک بابا کون ہیں؟
چورک بابا جو باجوڑ کی معلوم تاریخ کا ایک بڑا کردار ہے آج ہم سے گمنام ہے، باجوڑ کے بہت کم لوگ ان کے بارے میں جانتے ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
کیا ممانڑہ آفریدی قبائلی خواتین کی امیدوں پر پورا اُتر پائیں گی؟
ہمارا کام یہ ہوگا کہ ہم سب سے پہلے قبائلی خواتین کو ان قوانین اور آرڈیننس کے بارے میں بتائیں گے جو موجود ہیں کہ وہ کیا ہے اور کس طرح خواتین ان سے فائدے لے سکتی ہیں
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے اٹھارہ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیا
اس سے ایک ہفتہ پہلے بھی ضلع خیبر اور شمالی وزیرستان کے متاثرین کو راشن کی مد میں گیارہ کروڑ 52لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دئے گئے تھے, پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل:لشمینیا مرض نے وبائی شکل اختیار کرلی
گزشتہ 2 ہفتوں سے لشمینیا مریضوں کے سرکاری انجکشن ختم ہوگئے ہیں علاج کے لئے آئے ہوئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع: ترقیاتی منصوبوں پر کتنی رقم خرچ کتنی واپس ہوئی؟
محکمہ صحت نے بجٹ میں مختص 2 ارب 36 کروڑ میں سے صرف 35 فیصد، محکمہ بحالی و آباد کاری نے صرف ایک فیصد فنڈ جبکہ محکمہ ماحولیات اور محکمہ ایکسائز نے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا۔
مزید پڑھیں -
ملاگوری ماربل انڈسٹری حکومتی توجہ کی منتظر
پہاڑوں میں سنگ مرمر روایتی طریقوں یعنی بارودی مواد سے بلاسٹ کرکے نکالا جاتاہے جس کے باعث پچاس فیصد ماربل موقع پر ضائع ہوجاتاہے
مزید پڑھیں -
رضوان، سکول میں مسلسل پہلی پوزیشن والا لنڈیکوتل کا سبزی فروش بچہ
یقین ہے کہ ایک رضوان بڑا آدمی بن کر انسانیت کی خدمت کرے گا کیونکہ اسے قدرت نے قیادت کی صلاحیتوں، ٹیلنٹ اور تعلیمی مہارت سے نوازا ہے۔ سکول استاد
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر پیدل آمدورفت پر پابندی کے خلاف مزدوروں کا لنڈی کوتل میں دھرنا
طورخم بارڈر مزدوروں اور دیگر مسافروں کے پیدل آمدورفت کے لئے فوری طور پر کھول دیا جائے، قبائلی عوام کے لئے پاسپورٹ کا شرط ختم کیا جائے، اور پرانے طریقے کار پر طورخم بارڈر پر آنے جانے کی اجازت دی جائے.
مزید پڑھیں