قبائلی اضلاع
B
-
کراچی میں باجوڑ کے نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، صوبائی حکومت پر سخت الزامات
دو برس قبل بھی لاڑکانہ میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو نسلی تعصب کے بنا پر قتل کیا گیا تھا جس میں باپ بیٹا بھی شامل تھا لیکن تاحال ان کے قاتلوں کو گرفتا رنہیں کیا گیا
مزید پڑھیں -
‘ترخو ملک نے 200 افراد کے ہمراہ کام کے دوران ہم پر حملہ کیا’
ان لوگوں نے ہمارے گاؤں پر لشکر کشی کی تھی، مسلح ہوکر ہمارے زمین پر قابض ہونا چاہتے تھے ہم نے اپنا دفاع کیا ہے: مکالف فریق
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے آٹھ سو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے پانچ وکلاء نے درخواست دی ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومت کو حکم دیا جائے کہ مذکورہ علاقے کو لینڈ مائنز سے پاک کیا جائے
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند کا علاقہ شاہ بیگ جدید دور میں بھی تعلیم سے محروم
تحصیل حلیمزئی کے دور افتادہ اور دانشکول سے متصل پسماندہ علاقہ شاہ بیگ گزشتہ ستر سال زندگی کی تمام تر سہولیات سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
کرم میں منظور شدہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 67 پوسٹوں پر ابھی تک تعیناتی کیوں نہ ہوسکی؟
اس وقت لوئر اور سنٹرل کرم میں 200 لیڈی ہیلتھ ورکرز اور 10 سپروائزر کی سیٹیں خالی ہیں جبکہ اپر کرم میں تعداد پوری ہے
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں نافذ اے ڈی آر پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
حکومت نہیں چاہتی کہ قبائلی اضلاع کے عوام بھی خیبرپختونخوا کے دیگر عوام کی طرح نظام انصاف سے مستفید ہوسکیں
مزید پڑھیں -
خیبر پولیس نے لینڈ مائنز برآمد کر کے ناکارہ بنا دیئے
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
”زمین ہم نے دی تو ملازمتیں بھی ہمیں ملیں گی”
خیبر سلطان خیل ہیلتھ ڈسپنسری میں غیرمقامی افراد تعینات، انصاف نہیں ملا تو ڈسپنسری کو تالے لگا دیں گے اور اس میں گھر بسائیں گے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں