قبائلی اضلاع
B
-
وانا، گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈابکوٹ کی بیشتر استانیاں 8ویں پاس نکلیں
گورنمنٹ سکول میں مجموعی طور پر 22 ٹیچرز تعینات، 3 ڈیوٹی پر موجود، باقی نویں اور دسویں کے امتحانات دینے میں مصروف
مزید پڑھیں -
”مبینہ اغواکار کو پولیس کے حوالے کیا، اس نے چھوڑ دیا”
لنڈی کوتل میں بچے کے اغواء کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے پاک افغان شاہراہ بند کر دی، پولیس کے کردار پر سوالات، واقعے کی تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ
فاٹا انضمام کے نتیجے میں ہم ان پسماندہ علاقوں کی ترقی چاہتے تھے مگر انضمام کے وقت حکومت کی جانب سے جو وعدے کئے گئے تھے وہ تاحال پورے نہیں کئے گئے۔ ٹرائبل یوتھ موومنٹ
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز، سپروائزر کی بھرتیاں منسوخ، متاثرین نے منتخب نمائندگان کے گھروں کو گھیر لیا
انہوں نے الزام لگایا کہ بھرتی کے لئے بلوائے جانے والے افراد کے فہرستوں میں علاقے کے منتخب نمائندگان ایوان کے افراد کے نام شامل نہیں تھے اس لئے انہوں نے محکمہ صحت کو ان بھرتیوں کو کینسل کرانے پر مجبور کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
قبائلی خواتین کو تعلیم کے لئے گھر سے نکلنے پر پابندی ہے لیکن لکڑی اور چارے کے لئے نہیں
حکمت شاہ افریدی ضلع خیبر کے تحصیل جمرود میں چند دن پہلے ایک افسوسناک واقع پیش آیا تھا جس نے مجھے اپنے فرسودہ روایات اور قبائلی عوام کے برائے نام غیرت کے حوالے سے کافی سوچنے پر مجبور کر دیا تھا۔ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ علی مسجد کے پہاڑی علاقے میں جہاں زیادہ…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا اور واقعہ، کرکٹ کا مایہ ناز کھلاڑی قتل
واجد اپنے علاقے کے کرکٹ ٹیم ہرمز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی تھے جن کے قتل پر پورے علاقے میں سوگ کا سماں ہے اور عوام قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کر رہےہیں۔
مزید پڑھیں -
راغگان ڈیم آپریشن مکمل، آخری لاش بھی نکال لی گئی
ریسکیو 1122 کی چار ٹیمیں گزشتہ تین دنوں سے سرچ آپریشن کر رہی تھیں، 25 غوطہ خوروں نے بھی حصہ لیا۔ حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
خیبر لنڈی کوتل میں ڈینگی کا مرض پھیلنے لگا
علاقے کے عوام نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ڈینگی مرض سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے بروقت اقدامات کریں
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ایک اور زمینی تنازعہ، فائرنگ کا سلسلہ جاری
عیدک اور براخیل کے درمیان بھی زمین تنازعہ پر فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا جس میں اتمانزئی اور حکومت نے ٹائم رکھ کر ایک مہینے کے لئے فائر بندی کردی ہے
مزید پڑھیں