قبائلی اضلاع
B
-
”طورخم اور چمن بارڈر کو الیکٹرانک کرنے جا رہے ہیں”
افغانستان میں تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر فیصلہ کریں تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ شیخ رشید احمد
مزید پڑھیں -
ٹانک، کھلونا نما بم پھٹنے سے 3 کمسن بھائی جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں بھائی اپنے گھر کے نزدیک پانی نالے میں نہا رہے تھے جہاں پانی میں کھلونا نما بم ملنے پر بچے اسے گھر لے گئے
مزید پڑھیں -
محسود اور وزیر اقوام نیگمال کے متنازعہ علاقے میں فائر بندی پر راضی، اصل تنازعہ کیا ہے؟
اس زمین پر پہلا تنازعہ 2009 میں اس وقت پیش آیا تھا جب اپریشن راہ نجات سے متاثرہ محسود قوم دوبارہ آباد کاری کے لئے واپس اپنے علاقے پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل دھماکہ، مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ پر ٹینٹ لگا دیا
یاد رہے کہ گزشتہ روز لنڈی کوتل کے علاقے تاتارہ میں گھر کے اندر گولہ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
جنوبی، شمالی وزیرستان میں مختلف حملوں میں پانچ سکیورٹی اہلکار جاں بحق، پانچ زخمی
خیال رہے کہ قبائلی اضلاع میں أفغانستان کی جانب سے کالعدم تنظیم بسا اوقات ایسے حملے کرتی ہیں جن میں کئی واقعات میں سکیورٹی فورسز کے علاوہ عام لوگوں کو بھی جانی اور مالی نقصان پہنچتا ہے۔
مزید پڑھیں -
میاں افتخار حسین کا بیٹے کے قتل کے ملزم کے خلاف دعویداری سے انکار، مگر کیوں؟
یاد رہے کہ میاں افتخار حسین کے اٹھائیس سالہ اکلوتے بیٹے میاں راشد حسین کو 24 جولائی 2010 کو اُس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ نوشہرہ میں اپنے گھر کے قریب کھڑے تھے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ، دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق
واقع کے بعد میتوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل، گولہ پھٹنے سے 1 خاتون 4 بچے جاں بحق
مرنے والوں میں ایک بہن دو بھائی شامل، گھر میں مزید دو گولوں کی موجودگی کے باوجود بی ڈی یو کے بروقت نہ پہنچنے کیخلاف گاؤں والوں کا احتجاجی مظاہرہ
مزید پڑھیں -
طورخم، ”دنبوں پر کسٹم ڈیوٹی دینے کو تیار ہیں”
ضلع خٰبر، لنڈی کوتل کے عوام کا طورخم بارڈر پر دنبوں کی درآمد پر پابندی فوری ہٹانے کا مطالبہ
مزید پڑھیں