کھیل
D
-
بابر اعظم نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر
بابر اعظم اور امام الحق کے علاوہ شاداب خان بھی مکمل فٹ نہیں ہیں اور ٹانگ میں کھنچاؤ محسوس کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
نئی ونڈے رینکنگ جاری، بابراعظم کی تیسری پوزیشن برقرار
کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں
مزید پڑھیں -
جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم 14 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی
سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہوں گے، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 11 ، 13 اور 14 فروری کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیں -
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کردیا
بلیک کیپس کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے گرین شرٹس میں سرفراز احمد اور طلعت حسین کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان، سرفراز کی واپسی
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 18 دسمبر سے شروع ہونے والی محدود اوورز کی سیریز کے لیے گرین شرٹس میں سرفراز احمد اور طلعت حسین کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ نائب…
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان 4 روزہ کرکٹ میچ منسوخ
میچ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر منسوخ کیا گیا کھلاڑیوں کی پریکٹس میں تاخیر پر پی سی بی نے تاریخوں میں تبدیلی یا منسوخ کی درخواست کی تھی
مزید پڑھیں -
نیشنل جونیئر والی بال چمپئن شپ خواتین ایونٹ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان فائنل میں
بیڈمنٹن ایونٹ میں خیبر پختونخوا کے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے میڈلز اپنے نام کئے۔
مزید پڑھیں -
لاہور کی لڑکی کے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر سنگین الزامات
لڑکی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم سے میرا تعلق اس وقت کا ہے جب بابر کرکٹ نے کرکٹ کی دنیا میں قدم نہیں رکھا تھا اور بابر ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان سکواڈ کے کچھ اراکین نے آئسولیشن کے پہلے روز ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی کی ہے
مزید پڑھیں -
افغانستان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے پہلے دورے کی باقاعدہ دعوت دے دی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پہلی مرتبہ افغانستان کی قومی ٹیم کو مکمل دورے کی دعوت دی ہے۔ افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے کی دعوت وزیراعظم عمران خان کے افغانستان دورے کے فوری بعد دے دی گئی ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ ہم کوشش کریں…
مزید پڑھیں