کھیل
D
-
آخری ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی
جنوبی افریقا کی جانب سے 145 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 ویں اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور یوں سیریز بھی 1-3 سے اپنے نام کی
مزید پڑھیں -
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ اختتام سے ایک قدم دور، چوتھا اور آخری ٹی 20 بھی سنچورین میں شیڈول ہے
مزید پڑھیں -
بابراعظم کی سنچری: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
بابر اعظم نے 59 گیندوں پر 15 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 122 رنز بنائے۔ جب کہ محمد رضوان نے 47 گیندوں پر 5 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 73 رنز ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کا میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ دنوں ملکوں کے درمیان چار میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے
مزید پڑھیں -
دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے دی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 140 رنزبنائے
مزید پڑھیں -
پاکستان سپرلیگ 6 ایڈیشن کے باقی میچز کا شیڈول تیار
خیال رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچز ملتوی کر دیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
پہلا ٹی20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دیدی
جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 188 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے محمد رضوان نے شاندار اننگز کی بدولت مطلوبہ ہدف ایک گیند قبل حاصل کیا۔
مزید پڑھیں -
تیسرا ون ڈے : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین روانہ کیا جب کہ شاہین شاہ آفریدی نے3 اور حارث رؤف نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے خلاف تیسرے ونڈے میچ میں جنوبی افریقا پانچ اہم کھلاڑیوں سے محروم
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے اہم کھلاڑی وکٹ کیپر ڈی کوک،ڈیوڈ ملر ،انیرخ نورکیا ،رباڈا اور این گییٹی ٹیم کو دستاب نہیں ہونگے
مزید پڑھیں