WordPress ڈیٹا بیس میں خرابی: [Disk full (/tmp/#sql_4a1_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device")]
SHOW FULL COLUMNS FROM `ur_options`

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا – ٹی این این خبریں
کھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے. میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔

ہرارے میں ایک بار پھر پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ، ٹیم پاکستان نے پہلے میچ میں 11 رنزسے کامیابی حاصل کی ، امکان ہے گرین شرٹس دوسرے میچ میں بغیر تبدیلی کے میدان میں اتریں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹیم منیجمنٹ فی الحال کوئی رسک نہیں لینا چاہتی  اور حریف ٹیم کے خلاف ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھنا چاہتی ہے۔ دوسری جانب ہوم ٹیم میں بھی تبدیلی کا اعلان ٹاس کے وقت کیا جائے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button