کھیل
D
-
پی ایس ایل سکس: پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہورہا ہے
پہلے کوالیفائر کی کامیاب ٹیم فائنل کیلیے کوالیفائی کر لے گی جب کہ ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا
مزید پڑھیں -
کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایونٹ سے باہر کر دیا
کراچی کنگز نے دانش عزیز کی جارحانہ اننگز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 176 رنز بنائے، جواب میں گلیڈی ایٹرز 162 پر ڈھیر
مزید پڑھیں -
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 15 رنز سے شکست دیدی
یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عثمان خواجہ کی سنچری کی بدولت پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل 247 رنز بنا دیا، پشاور زلمی کے 6 وکٹ کے نقصان پر 232 رنز
مزید پڑھیں -
اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دیدی
چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 124 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
حسن علی پی ایس ایل کے باقی میچز نہیں کھیلیں گے
کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ٹیم حسن علی کی پوزیشن سمجھ سکتی ہے، فیملی ہمیشہ اولین ترجیح ہوتی ہے، ان کی عدم موجودگی ٹیم کیلئے نقصان دہ ضرور ہوگی لیکن بعض چیزیں کرکٹ سے زیادہ اہم ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست
اسلام آباد کے اوپنرز کولن منرو اور عثمان خواجہ نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اننگز کے آغاز سے ہی کوئٹہ کے گیندبازوں پر دباو رکھا
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل سکس: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
73 کے مجموعے پر پشاور زلمی کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے، اس کے بعد زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور شعیب ملک نے اسکور 114 پر پہنچایا، وہاب بھی 17 رنز بنا کر شعیب کا ساتھ چھوڑ گئے
مزید پڑھیں -
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دیدی
ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز بنائے جس کے جواب میں کراچی کنگز 7 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز ہی بنا سکی۔
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل سکس: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
قلندرز کے راشد خان نے 5 گیندوں پر3 چوکوں کی مدد سے 15 رنز کی اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ کا حقدار قرار پائے
مزید پڑھیں