سیاست
-
کیا نواز شریف واپس پاکستان آ رہے ہیں؟
وفاقی حکومت نے لندن میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں -
اور فائرنگ شروع ہو گئی۔۔
"سر کو گولی لگ گئی ہے! ہٹ جاؤ، ہٹ جاؤ! انہیں ہاسپٹل لے کر جانا ہو گا۔" گارڈز سٹیج پر سے لوگوں کو ہٹانے لگے مگر افراتفری پھیلی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں -
کیا یہ جمہوریت ہے ؟
اگر کسی حکمران کو قتل کرنے سے تمام عوام سکھی ہوسکتی ہے اور تمام جرائم مٹ سکتے ہیں اور اخلاقیات پر مبنی سیاست روا رکھی جا سکتی ہے تو اس حکمران کا نام بتا دیں اور ڈال دیں کال کوٹھڑی میں، اس ہنگامی صورتحال میں ٹارگٹ کون تھا؟ وہ رہنے دیں
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج ہوگا اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا
مزید پڑھیں -
عمران خان پر فائرنگ، حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو آئی جی پنجاب پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی ہے، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سکیورٹی اور تفتیش کے لیے پنجاب حکومت کی بھرپور مدد کرے گی
مزید پڑھیں -
خان صاحب پر حملہ: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حقائق تو بہرطور سامنے آ جائیں گے کیونکہ حملہ آور آلہ قتل سمیت دھر لیا گیا ہے لیکن خدشات ایک سے بڑھ کر ہیں جن کی چھان پرکھ ہونا ضروری ہے۔
مزید پڑھیں -
صرف عمران خان کو مارنا چاہتا تھا۔ حملہ آور کا بیان
عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، آذانیں ہو رہی تھیں اور ڈیک لگائے ہوئے تھے، شور کر رہے تھے۔ اقبال جرم
مزید پڑھیں -
آزادی مارچ کنٹینر پر فائرنگ، عمران خان زخمی
کپتان کے علاوہ مزید دو سے تین افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے کنٹینر نے ایک اور جان لے لی
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے کنٹینر کی تیز رفتاری وجہ سے موٹرسائیکل پر سوار 14 سالہ لڑکا موقع پر جاں بحق جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھیں -
لانگ مارچ: ہمیں انتخاب کی نہیں انقلاب کی ضرورت ہے جی!
کل پرسوں کسی صحافی نے خان صاحب سے پوچھا کہ آپ کے لانگ مارچ کے چیدہ چیدہ مقاصد کیا ہیں تو بتایا کہ امپورٹڈ حکومت سے جاں خلاصی اور فری اینڈ فیئر الیکشن اور وہ بھی جلد از جلد!
مزید پڑھیں