سیاست
-
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سیاسی تاریخ پر ایک نظر
آفتاب مہمند نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ مسلم باغ سے ہے۔ وہ مسلم باغ میں 1971 کو پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق علاقہ کان مہترزئی اور پشتونوں کے معروف قبیلے کاکڑ سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ کے ایک نجی سکول سے حاصل کی۔ زمانہ…
مزید پڑھیں -
خیبر امن جلسہ: ‘پختون قوم کسی نئی جنگ کے لیے تیار نہیں’
شاہ نواز آفریدی ضلع خیبر میں امن وامن کی ابتر صورتحال، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ‘ خیبر امن جلسہ’ کے نام پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام اور مخلتف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے شرکت کی۔ باڑہ سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام خیبر…
مزید پڑھیں -
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگران وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کی گئی جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف لاہور روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا نمائندوں…
مزید پڑھیں -
سیاسی پارٹیوں نے باڑہ امن جلسہ ہر صورت کرنے کی ٹھان لی، انتظامیہ روکنے کے لئے سرگرم
قبائلی ضلع خیبر کے تحصیل باڑہ میں کل بروز ہفتہ امن جلسہ کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے جلسہ روکنے کے لئے دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ امن جلسہ باڑہ سیاسی اتحاد کے زیر انتظام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ملکی…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی ڈیجیٹلا ئزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا گیا
نگران صوبائی وزیر کھیل نے کہا کہ اس طرح کی ڈیجیٹلائزیشن وقت کی ضرورت ہے اور اداروں کی کارکردگی بڑھانے کے لئے لازمی ہے
مزید پڑھیں -
صدر مملکت نگرانوں سے بھی زیادہ اہم ہوگئے
یاد رہے کہ ابھی چند روز قبل ہی سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے دبے لفظوں میں صدر عارف علوی کو یہ پیشکش کی تھی کہ" اگر وہ چاہیں تو انہیں صدر کے عہدے پر برقرار رکھا جا سکتا ہے"
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کابینہ کے 19 اراکین نے استعفے نگران وزیراعلیٰ کو پیش کردیے
خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ الیکشن کمیشن کے خط کے تناظر میں مستعفی ہوگئی
مزید پڑھیں -
ملکی تاریخ میں وزیراعظم نے ایک بار بھی پانچ سالہ آئینی مدت پوری نہیں کی
2013 الیکشن میں مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کی اور 5 جون 2013 کو میاں نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی تحلیل، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے
وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو منظوری کیلئے بھیجی تھی
مزید پڑھیں -
تحریک پاکستان سے الفت میں زرداری اکیلے ہوگئے
سابق صدر آصف علی زرداری کی سیاسی حکمت و بصیرت کا امتحان ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو کس طرح اس بات پر راضی کرتے ہیں کہ تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی جائے۔
مزید پڑھیں