قومی
-
نئے سال کی آمد، عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کا فیصلہ
پٹرول 2.76 ڈیزل کی قیمت 3.12 فی لیٹر تک بڑھائی جائے گی جس کیلئے سمری اوگرا کو بھجوا دی گئی ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
ترجمان پی آئی اے کے مطابق کورونا کے باعث سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان بھر میں 4 ہزار 149 غیرقانونی پٹرول پمپس کا انکشاف
بلوچستان 2309، پنجاب 1364، خیبر پختونخوا میں 344 جبکہ سندھ میں 132 غیرقانونی پٹرول پمپس ہیں، آپریشن کی تیاری کر لی گئی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کورونا ملک کے مزید 58 شہریوں کی جان لے گیا
کوورنا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد تعداد 9874 ہو گئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 71 ہزار 33 ہو گئی ہے۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کو حادثہ،میجرز سمیت 4 فوجی شہید
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 7 زخمی
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کا کام شروع کر دیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 63 افراد جان کی بازی ہارگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 9 ہزار 816 تک پہنچ چکی ہے
مزید پڑھیں -
رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے عمل میں 2021 تک توسیع
پاکستان میں قائم مراکز سے رضاکارانہ وطن واپسی کا فارم حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کو تقریباً 250 امریکی ڈالر فی کس ادا کئے جائیں گے۔ اقوام متحدہ
مزید پڑھیں -
مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے
کرسمس کے موقع پر ملک کے تمام چھوٹے بڑے گرجا گھروں میں دعائیہ تقاریب منعقد کی گئیں جن میں ملک کی سلامتی و استحکام کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید، 7 زخمی
فوری جوابی کاروائی کے نتیجے میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 10 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں