قومی
-
پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر 5 روپے اضافے کا امکان
حکومت نے گزشتہ80 روز میں پیٹرول کی قیمت میں تقریبا15 روپے فی لیٹر کے حساب سے اضافہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز میں اضافہ، خیبر پختونخوا، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع پر غور
کچھ روز قبل تک اگرچہ کورونا صورتحال بہتر تھی اور یومیہ کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جارہی تھی، تاہم کچھ روز سے اس میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے اور مسلسل تیسرے روز کیسز کی یومیہ تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
ڈرون ٹیکنالوجی کو کمرشل، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، ایگرکلچر و دیگر پرامن مقاصد کیلئے برؤے کار لانا وقت کی اہم ضرورت ہے. عمران خان
مزید پڑھیں -
کورونا کی نئی لہر کے باعث پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہو گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42499 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2338 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
مرزا محمد آفریدی سینیٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین منتخب
مرزا محمد آفریدی 54 ووٹ لے کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے جبکہ مدمقابل اپوزیشن اتحاد کے مولانا عبدالغفور حیدری 44 ووٹ لے سکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
گردوں کی امراض سے بچاؤ کا عالمی دن کل منایا جائے گا
اس دن کے منانے کا مقصد انسانی جسم میں گردوں کی اہمیت اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
گیلانی کو شکست، سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے
7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے یہ ووٹ مسترد ہوئے، ایک ووٹ اس لیے مسترد ہوا کیوں کہ دونوں امیدواروں کے آگے مہر لگائی گئی تھی۔
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار430 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
خون جمنے کے واقعات کے بعد چند ممالک نے کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا
جن ممالک میں برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کو روکا گیا ہے ان میں ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی شامل ہیں
مزید پڑھیں -
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کون ہوں گے؟ فیصلہ آج ہو گا
اپوزیشن اتحاد کے پاس 51 ارکان کی اکثریت جب کہ حکومتی اتحاد کے پاس 47 اراکین ہیں اور جماعت اسلامی نے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیں