قومی
-
ملک میں کورونا سے مزید 150 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57013 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5480 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
این سی او سی: عید تعطیلات کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھنے کا فیصلہ
اس کے علاوہ این سی او سی نے اعتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی بار 201 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49101 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5292 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
نئے پاکستان میں امیر اور غریب کیلئے الگ قانون ہے۔ بلاول
امیروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا دعوی کر کے ایمنسٹی سکیمز دینے والے بتائیں کہ عام آدمی کیلئے انہوں نے کیا کیا؟ چیئرمین پی پی
مزید پڑھیں -
کے پی اسمبلی نے فیس بُک مونٹائزیشن کے حق میں قرارداد منظور کرلی
اگر فیس بُک موناٹائز ہوگیا تو اسکے ساتھ اُنکے معاشی اور اقتصادی حالات بہتر ہوجائینگے: صارفین
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 142 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43981 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4487 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
ملک میں 40 سال اور زائد عمر افراد کیلئے کورونا ویکسین رجسٹریشن کا آغاز
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر آپ 40 سال یا اس سے بڑے ہیں تو اپنے آپ کو ویکسی نیشن کے لیے رجسٹرڈ کروائیں
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 70 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50161 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4825 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
کورونا مزید 118 زندگیاں نگل گیا، مجموعی تعداد 17 ہزار سے بڑھ گئی
ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد88 ہزار 698 تک جاپہنچی جن میں سے 4 ہزار 826 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاکستان میں بھی بھارت جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے
عام حالات میں ایک مہینے کا سٹاک رکھتے ہیں لیکن موجود صورتحال میں انہیں روزانہ کی بنیاد پر ہسپتالوں کو آکسیجن فراہم کرنا پڑ رہی ہے
مزید پڑھیں