قومی
-
سائنو ویک ویکسین کی 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی
این سی او سی اعلامیے کے مطابق سائنو ویک کی 15 لاکھ 50 ہزار خوراکیں پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے چین سے اسلام آباد پہنچائی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا، 37 جاں بحق، 1050 افراد میں وائرس کی تصدیق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 065 ٹیسٹ کیے گئے، کیسز مثبت آنے کی شرح 2.55 فیصد رہی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمن گرفتار
خیال رہے کہ ملزم مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے زیادتی کا الزام ہے، مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔
مزید پڑھیں -
امریکا نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مزید سامان حوالہ کر دیا
جون کے اوائل میں بھی یو ایس ایڈ نے ملک بھر میں ذاتی تحفظ کے سامان اور آکسی میٹرز کی کھیپ فراہم کی تھی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کا امریکہ کو افغانستان کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے ممکن ہی نہیں کہ ہم امریکہ کو افغانستان میں کارروائی کے لیے پاکستان میں اڈے دیں
مزید پڑھیں -
پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چار کنٹینرز سامان افغانستان کے حوالے کردیا
افغان حکام نے پاکستان, این ڈی ایم اے اور دیگر اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کیا اور مشکل کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان کے اس اقدام کو سراہا
مزید پڑھیں -
جب ایک نابینا شخص نے طارق عزیز سے سلام نہ کرنے کی شکایت کی
کہا جاتا ہے کہ طارق عزیز سے ایک اندھا شخص ملا تو طارق عزیز کے شو کی بہت تعریف کی کہ آپ کا شو تو سنتا ہوں لیکن دیکھ نہیں سکتا
مزید پڑھیں -
‘مجبوری کی وجہ سے کئی سال تک مدرسہ مہتمم کی جنسی زیادتی کا نشانہ بنتا رہا’
جب وہ درجہ چہارم کو پہنچے تو مفتی عزیزالرحمٰن نے اُن پر الزام لگایا کہ اُس نے وفاق المدارس کے امتحان میں اپنی جگہ کسی دوسرے بندے کو بٹھایا ہے
مزید پڑھیں -
گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے، روحیل اصغر کا صحافی کو جواب
ملیکہ بخاری کو جب چوٹ لگی میں ایوان میں تب ایوان میں نہیں تھا، میرے خیال میں ملیکہ بخاری کو کتاب شاہ محمود قریشی نے ماری ہو گی، رکن قومی اسمبلی
مزید پڑھیں -
نازیبا ویڈیو بنانے کے لئے مجھے نشہ آور چیز پلائی گئی تھی: مفتی عزیز الرحمان
ویڈیو کے منظر عام پر لانے کے بعد مدرسہ منظور الاسلامیہ نے مفتی عزیزالرحمان کو مدرسے سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں