خیبر پختونخوا
-
پشاور, آٹے کے بعد سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
ایک کلو مٹر کی قیمت 300 روپے، شملہ مرچ 280، بھنڈی 250 روپے، لہسن 320 روپے، ادرک 400 روپے، ٹنڈے 120 روپے، آلو 80 روپے اور ایک کلو پیاز کی قیمت 100 روپے تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیں -
سرخ آٹا کھائیں، شوکت یوسفزئی کا عوام کو ایک اور انوکھا مشورہ
اس سے قبل شوکت یوسفزئی نے مہنگائی کے پیش نظر عوام کو ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کرنے کا بھی مشورہ دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
‘پشاور کے افغان قونصلیٹ میں صرف سفارشی لوگوں کو ویزے دیئے جاتے ہیں’
مظاہرین نے الزام لگایا کہ پشاور میں موجود افغان قونصلیٹ پورے دن میں صرف ایک گھنٹہ ویزا کی خدمات دیتا ہے
مزید پڑھیں -
بونیر: سیاحتی مقام شہیدہ سرحکومتی توجہ کا منتظر
بونیر کے سیاحتی مقام شہیدہ سر کی خوبصورتی برفباری نے دوبالا کردی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور، خستہ حال بیٹھک کی چھت گرنے سے 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی
جاں بحق افراد میں اعجاز علی اور رب نواز شامل، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو 1122
مزید پڑھیں -
پشاور، کھیل کود کے دوران دو کمسن بچوں نے ساتھی کی جان لے لی
مقتول بچے کی عمر 10، ملزمان کی عمریں 11 سے 13 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیں -
پشاور، 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کے 4 واقعات، 16 افراد جھلس کر زخمی
جمیل چوک ، افغان کالونی اور انقلاب روڈ پر گھروں میں گیس لیکیج سے آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو 1122
مزید پڑھیں -
کرک میں گیس کی بڑی پائپ لائن لیک، حکام کو اسلام آباد سے مشینری پہنچنے کا انتظار
کرک میں گیس کی مین پائپ لائن لیک ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی میں تشویش پھیل گئی ہے۔ کرک سے ڈیری اسماعیل خان جانے والی بارہ انچ قطر پائپ لائن تخت نصرتی کے علاقے مجان کلے میں نامعلوم وجوہات پر زمین کے اندر لیک ہو چکی ہے اور مقامی لوگ کے مطابق کل رات…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں سکولز کی تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ
ملک کے پہاڑی علاقوں میں ان دنوں برف ہی برف ہے جب کہ میدانی علاقے برفیلی ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: سکول سے محروم رہنے والے بچوں کی تعداد میں مزید اضافہ
سرکاری پرائمری سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کی شرح بھی 49 فی صد سے کم ہو کر 44 فیصد تک آگئی ہے
مزید پڑھیں