خیبر پختونخوا
-
پشاور: کبوتروں کے تنازعہ پر تین بھائی قتل
ڈھیری باغبانان میں فریق اول کامران اور فریق دوم اسحاق عرف ماموتے کے مابین مبینہ طور پر زبانی تکرار پر جھگڑا ہوا
مزید پڑھیں -
سوات، چیتے نے حملہ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا، چیتا بھی ہلاک
واقعہ مٹہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ سربانڈہ میں پیش آیا، لعل محمد ولد نور محمد اور ابدالی ولد شیر مالک ساکنان سربانڈہ زخمیوں میں شامل، چیتا مقامی لوگوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ ٹی این این ذرائع
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے نقصانات کی رپورٹ جاری
چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی، 9 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ رپورٹ، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
پشاور کارخانوں میں پولیس چیک پوسٹ کےقریب دھماکہ، 5 خواتین سمیت 10 افراد زخمی
دھماکہ گنڈا مار خواتین کے پاس موجود آتشبازی کے سامان کے باعث ہوا ہے تاہم فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
شانگلہ، انجینئرنگ کے فائنل ائیر طالبعلم نامعلوم وجوہات کی بناء پر قتل
لاش سوات کے علاقے برہ بانڈی سے برآمد، بدن پر چھ گولیوں کے نشانات پائے گئے۔
مزید پڑھیں -
‘ 48 گھنٹوں میں نواز شریف کی رپورٹس نہ ملیں تو محکمہ داخلہ کارروائی کرے گا’
چھ ہفتے میں نوازشریف کا کوئی علاج نہیں ہوا اور علاج سے متعلق کوئی نئی رپورٹ پنجاب حکومت کو نہیں بھیجی گئی
مزید پڑھیں -
صرف چھ روپے میں ملنے والی مشین کی بنی روٹی
چھ روپے کی روٹی کا ملنا ایک غیرمعمولی سی بات ہے مگر ایسا ہوتا ہے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں پولیو کے 6 نئے کیسز کی تصدیق
جس کے بعد ملک بھر میں سال 2019 کے پولیو کیسز کی تعداد 140 ہوگئی
مزید پڑھیں -
چارسدہ، گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر زخمی
چارسدہ کے علاوے اتمانزئی میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق اتمانزئی حلیم آباد میں قاری محمد علی کے گھر میں رات کے وقت گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قاری…
مزید پڑھیں -
انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم
وفاقی حکومت انضمام شدہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کو مزید تیز کرنے کیلئے فنڈزکی فوری فراہمی کیلئے پر عزم ہے۔ وزیر اعظم کو بریفنگ
مزید پڑھیں