خیبر پختونخوا
-
ارلی ایج پروگرامنگ، پشاور پریس کلب کے صحافیوں کے بچوں کیلئے خصوصی نشستوں کا اعلان
منصوبے کو آن لائن کرنے کا فیصلہ، بچوں کو ویب سائٹ، گیمز اور اینمیٹڈ کارٹون بنانے سمیت دیگر سافٹ وئیر بنانے کی تربیت دی جائے گی۔ ضیاء اللہ بنگش
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 24 لاکھ بچے پرائیویٹ سکول بند ہونے کے باعث پڑھائی سے محروم
ہم ضرور مانتے ہیں کہ انسانی صحت سب سے اہم ہیں لیکن دیگر کاروباری مراکز اور دفاتر کی طرح ایس او پیز کے تحت پرائویٹ سکولز بھی کھول دئے جائے
مزید پڑھیں -
اگر پٹرول غائب کرنا تھا تو پھر قیمتیں کم کیوں کی؟
پٹرول سستا تو ہو گیا ہے مگر سستا ہونے کے بعد نوشہرہ کے پٹرول پمپوں سے دوسرے روز بھی پٹرول غائب ہے
مزید پڑھیں -
باچا خان ائیرپورٹ 30 دن بعد بین الاقوامی پروزاوں کیلئے بحال
ائیرپورٹ پر کورونا کے پیش نظر مزید جدید ترین آلات نصب، سکریننگ کا عمل جاری
مزید پڑھیں -
سعودی عرب، لوئر دیر کے مزید دو افراد کورونا سے جاں بحق
جاں بحق دونوں افراد کی تدفین سعودی عرب میں کی گئی جبکہ آبائی گاؤں میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
مزید پڑھیں -
شہریوں کے جسد خاکی واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ کل ریاض روانہ ہو گا۔ محمود خان
خصوصی درخواست پر وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے پشاور ائیر پورٹ کے لئے فلائٹس بحال کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعلیٰ
مزید پڑھیں -
‘خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کی شرح زیادہ ہے تو صحتیابی کی بھی زیادہ ہے’
وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے زیادہ اموات کی باتیں ہر کوئی کر رہا ہے لیکن یہ کوئی نہیں کہہ رہا کہ ملک کے باقی صوبوں کے مقابلے میں یہاں مریضوں کی صحتیابی کی شرح بھی زیادہ ہے۔ خیبرپختوںخوا میں گزشتہ دو دنوں میں 900 سے زیادہ…
مزید پڑھیں -
50 روپے فیس میں علاج کرنے والا نوشہرہ کا معروف ڈاکٹر پگھ چند کورونا وائرس سے جل بسے
ڈاکٹر پگھ چند کا بنیادی تعلق بونیر کے پیربابا علاقے سے تھا، ان کی میت بھی اپنے ابائی علاقے منتقل کی گئی ہے جہاں ان کی آخری رسومات ایس او پیز کے مطابق ادا کی جائے گی۔ ڈی سی
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد میں حالیہ قائم کردہ لیبارٹری نے کورونا وائرس کے ٹسٹ بند کردئے
ایبٹ آباد میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں حال ہی میں قائم کردہ لیبارٹری نےکورونا وائرس کے ٹیسٹ کرنا بند کردئے۔ ہسپتال نے پی سی آر مشینوں میں استمال ہونے والے سامان کی قلت کے باعث بند کردئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر التوا ٹیسٹس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع کا…
مزید پڑھیں -
صوابی میں خواجہ سرا فائرنگ سے زخمی، ہسپتال منتقل
صوابی میں خواجہ سرا کو اپنے ہی دوست نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا حزیفہ عرف غزل کا کل رات اپنے دوست فقیر حسین کے ساتھ کسی بات پر زبانی تکرار ہوا تھا جس کے بعد فقیر حسین نے ان پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے…
مزید پڑھیں