خیبر پختونخوا
-
‘ایک ہاتھ میں کدال، دوسرے میں بیلچہ، باجوڑ کا عبدالمالک دو دن سے مزدوری کی تلاش میں
شعیب نے بتایا کورونا وائرس کی دوسری لہر نے انہیں ایک بار پھر خوف میں مبتلا کیا کیونکہ لاک ڈاون کے پہلے مرحلے میں جب سب کچھ بند ہوا تو وہ قرض لینے پر مجبور ہوئے تھے
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں عوام کے احتجاج کے بعد صدائے امن پروگرام کا دفتر بند
مقررین نے کہا کہ لنڈیکوتل تحصیل میں روزانہ کے بنیاد پر سینکڑوں خواتین اور بچے صدائے امن پروگرام کے دفتر اتے ہیں اور کورونا ایس اوپیز کا خیال نہیں رکھتے ہیں
مزید پڑھیں -
سوات: بیوی کو منانے کے لیے سسرال جانے والے شوہر نے سسر اور سالی کو قتل کردیا
فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی
مزید پڑھیں -
اسلام پور، پاکستان کا واحد علاقہ جہاں کوئی بیروزگار نہیں، اب کس حال میں ہے؟
یہاں عرصہ قدیم سے مردانہ و زنانہ گرم شالز، واسکٹ، ''پکول'' (چترالی ٹوپی) اور گرم کپڑے تیار کئے جاتے ہیں اور یہی ان کا واحد ذریعہ معاش ہے۔
مزید پڑھیں -
دریائے کابل سے بوری بند نعش برآمد، پتھر گرنے سے مزدور جاں بحق
مقتول کی عمر 30 سے 35 سال کے درمیان ہے جس کی لاش کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا گیا۔ نوشہرہ پولیس
مزید پڑھیں -
فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، 9 زخمی
صوابی میں زبانی تکرار پر دو قتل، کرک میں ایک نوجوان دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا، مردان اور تیمرگرہ میں ٹریفک حادثات
مزید پڑھیں -
”ہر 100 میں سے 5 لوگ آتے جاتے ماسک اور سینیاٹائزر کا ضرور پوچھتے ہیں”
کورونا نے جہاں بہت سارے کاروباروں کو نقصان پہنچایا ہے وہاں بہت سے نئے کاروبار بھی پروان چڑھے، ان میں سے ماسک اور ہینڈ سیناٹائزر سرفہرست ہیں۔
مزید پڑھیں -
”کیا جرمانہ کرنے سے کورونا وائرس کو ختم کیا جا سکے گا؟”
کورونا وباء لاک ڈاون میں تاجر برادری نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون اور مدد کی لیکن گاہک جب ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتا ہے تو سزا دکاندار کو دی جاتی ہے۔ تاجر برادری
مزید پڑھیں -
‘خیبر پختونخوا میں جوائنٹ فیملی کی جڑیں آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں’
پاکستان کے باقی معاشروں کی طرح پختون معاشرے میں بھی جوائنٹ فیملی کا رواج تقریبا اب ختم ہونے والا ہے
مزید پڑھیں -
اپنے گھرانوں کا بازو بننے والی خواتین سے ملئے!
اب بہت سی خواتین سلائی کے لئے اسکے پاس کپڑے لے کر آتی ہیں جس سے اسے اچھا معا وضہ ملتا ہے اور اپنے شوہر کے ساتھ گھر کے خرچے میں مدد کرتی ہیں
مزید پڑھیں