خیبر پختونخوا
-
خیبر انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کی تکمیل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
ادارے کا الگ سے بورڈ آف گورنرز تشکیل دینے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ ادارے کے جملہ معاملات کو بہتر اور موثر انداز میں چلایا جا سکے۔ وزیراعلیٰ محمود خان
مزید پڑھیں -
پختون معاشرے میں لڑکیوں کو کھیلنے کی اجازت بہت مشکل سے ملتی ہے
ایک تو پشتون معاشرہ میں خواتین بہت کم ہی کھیل کے میدان میں نظر آتی ہیں اور پھر اور صوبے کے مقابلے میں سہولیات اور توجہ نہ ہونے کے برابر ہیں
مزید پڑھیں -
10 پٹرول پمپ سیل کرنے پر پٹرول ایسوسی ایشن لوئردیر سرتاپا احتجاج
''ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے، اگر کسٹم کے اہلکاروں نے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف اس حوالے سے کوئی اقدام اٹھایا تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔''
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے 390 واقعات، ”تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے”
خواتین پر تشدد کرنے والے کو پانچ سال تک قید کی سزا ہو گی جبکہ معاشی، نفسیاتی و جنسی دباو خواتین پر تشدد کے زمرے میں آئیں گے۔ تحفظ نسواں بل منظور
مزید پڑھیں -
”زچہ بچہ ڈاکٹر کی لاپرواہی سے جاں بحق ہوئے، کارروائی کی جائے”
ڈاکٹر کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے اور کہا کہ اس کے خلاف مقدمہ درج کریں گے۔ مولانا رشید احمد (متاثرہ شوہر اور والد)
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کرنے والے کو پانچ سال قید کی سزا ہوگی
ان کا کہنا ہے کہ بل کے تحت ضلعی تحفظاتی کمیٹی بنائی جائے گی،کمیٹی متاثرہ خاتون کو طبی امداد،پناہ گاہ، معقول معاونت فراہم کریگی
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج یونیورسٹی مالی بحران سے دوچار ہوگئی
پیکج نہ دینے کی صورت میں یونیورسٹی کے پاس رواں ماہ کی تنخواہیں و پنشن کی ادائیگی اور دیگر اخراجات پورے کرنے کے لیے فنڈز نہیں ہیں
مزید پڑھیں -
مردان، بیکری کے مالک سے 20 لاکھ روپے ڈیمانڈ کرنے والا ملزم گرفتار
ہنگو پولیس نے اندھے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان نے چلتی گاڑی پر فائرنھ کی تھی جس سے پاراچنار کی ایک خاتون جاں بحق ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ، ایم پی اے شکیل عمرزئی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان گرفتار
ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے، واقعے میں سات ملزمان ملوث ہیں، باقی ملزمان بھی جلد گرفتار کر لئے جائیں گے۔ پولیس
مزید پڑھیں