خیبر پختونخوا
-
کیا آپ نے کبھی گھر میں کٹوہ گوشت بنایا ہے؟
سب سے پہلے ایک کچی ہانڈی میں 2 کپ گرم پانی ڈالیں اور اس کے بعد گوشت اور گھی سمیت سارے اجزاء ایک ساتھ ڈال کر مکس کرلیں
مزید پڑھیں -
‘کسی نے بتایا کہ تمہاری بیٹی پر جنات کا سایہ ہے تو میں نے اس پر بھی یقین کرلیا’
23 سالہ یاسمین بی بی اپنے گھر کے اندر بچوں کے ساتھ اٹھکیلیوں میں مصروف ہیں اور سامنے چارپائی پر موجود ان کی ماں اور بڑی بہن ان کو دیکھ کر مسکرا رہی ہیں
مزید پڑھیں -
خواتین اپنے ہاتھ پاؤں کو کس طرح خوبصورت رکھ سکتی ہیں؟
بہترین اور آسان طریقہ یہ بھی ہے کہ گلیسرین ، عرق گلاب اور لیموں جوس کو مکس کرکے ایک بوتل میں ڈالیں اور جب بھی خواتین کچن میں کام کریں یا برتن دھولیں
مزید پڑھیں -
‘میں دوبارہ اپنے بچوں کو فاقے کرتے نہیں دیکھ سکتی’
میرا شوہر وفات پاچکا ہے اور میرے تین بچے ہیں، اتنی مہنگائی میں میری صرف 8 ہزار روپے تنخواہ ہے
مزید پڑھیں -
چینی انجینئر کے اغواء میں ملوث، مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار
صوبائی حکومت نے گرفتاری پر 50 لاکھ روپے سر کی قیمت مقر ر کی ہے، ملزم سے مزید انکشافات کی توقع
مزید پڑھیں -
صوابی وومن یونیورسٹی طالبات کا وی سی اور قبائلی طلباء کا کوٹہ سیٹس دگنا نہ کرنے کے خلاف احتجاج
طالبات نے وی سی کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ وہ آن لائن امتحان نہیں دیں گے۔
مزید پڑھیں -
گھر میں چپلی کباب بنانے کا آسان طریقہ
سردیوں میں لوگ کباب بھی شوق سے کھاتے ہیں اور اگر دیکھا جائے تو جیسے ہی سردی شروع ہوجاتی ہے لوگ کباب کے ٹھیلوں کی جانب رخ کرلیتے ہیں
مزید پڑھیں -
بالوں کو گھریلو ٹوٹکوں سے کیسے لمبا کیا جاسکتا ہے؟
مالش کرنے کیلئے ہمیں چاہئے کہ ہم ایک انڈے کو سرسوں کے تیل میں ملا کر اس کو بالوں کی تہہ تک اس کا مالش کرے
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ میں خوفناک تصادم، 3 بہنیں جاں بحق
حادثے میں ماں، 2 بیٹیاں اور رکشہ ڈرائیور شدید زخمی، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، وقوعہ کے بعد غفلت کا مرتکب ڈمپر ڈرائیور فرار
مزید پڑھیں -
مردان : ہاکی پلیئر فاخرہ نایاب کیسے انٹرنیشنل لیول تک پہنچی ؟
'پختون معاشرے میں خاتون کا اس فیلڈ میں آنا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے لیکن آج میں جو بھی ہوں گھروالوں کی وجہ سے ہوں'
مزید پڑھیں