خیبر پختونخوا
-
”اجمل خٹک بابا کی شاعری مظلوم کی آواز اور درد سے عبارت ہے”
اکوڑہ خٹک میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر اور پشتو زبان کے مشہور شاعر، ادیب اور دانشور اجمل خٹک بابا کی گیارہویں برسی کی تقریب
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں پاکستان سپورٹس فیسٹول کا انعقاد
افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں نے جمناسٹک پی ٹی شو، رسی کشی اور دیگر ملی نغمے پیش کئے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی
ڈاکٹر انیلہ نصیر نے گائنی میں اسپشلایزیشن کی تھی اور کئی برس سرکاری اسپتال میں خدمات سرانجام دیتی رہیں۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیرمیں این ٹی ایس پرچہ وقت سے پہلے آوٹ ہونے پر امیدوار سراپا احتجاج
بعض افراد ٹیسٹ ہال کے باہر حل کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں جو کے میرٹ کی خلاف ورزی ہے۔ لوئر دیر میں ٹیسٹ آوٹ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
آبائی گھر کی خریداری، دلیپ کمار کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا
دلیپ کمار کے ترجمان فیصل فاروقی نےبرطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور دلیپ کمار کے دل میں بستا ہے، وہ اکثر و بیشتر پشاور اور اپنے آبائی گھر کا ذکر کرتے رہتے ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور، نامعلوم افراد کے ہاتھوں پرائیویٹ کمپنی کا سکیورٹی گارڈ قتل
پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی، مقدمہ درج، تفتیش شروع
مزید پڑھیں -
”عمران خان ایک سچا لیڈر ہے مگر کچھ لوگ ان کو دھوکہ دے رہے ہیں”
وزیر اعظم عمران خان پانچ منٹ کا وقت دیں تاکہ میں ان کو پارٹی میں انتشار پیدا کرنے والوں کے بارے میں اگاہ کر سکوں۔ لیاقت خان خٹک
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان مگر حلقہ بندیاں تاحال نامکمل
نئے بلدیاتی انتخابات کےلیے صوبائی حکومت کی جانب سے رولز بھی تاحال منظور نہیں کیے جا سکے جس کے باعث متعدد معاملات التوا کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیں -
کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے انڈس واٹر کراس جیپ ریلی کا انعقاد
ایک خاتون کا تعلق قبائلی ضلع مومند سے ہے جہاں سے پہلی مرتبہ کسی خاتون نے جیپ ریلی میں شرکت کی
مزید پڑھیں -
کالج پرنسپل کی تعیناتی کیلئے معیار تیار، ”انٹرویو خود لوں گا” کامران بنگش
قائدانہ صلاحیتوں کے حامل اساتذہ سے پچاس کالجوں میں پرنسپلز کی تعیناتی کے لئے درخواستیں طلب
مزید پڑھیں