خیبر پختونخوا
-
ریڈیو سننے والوں کے دلوں کی دھڑکن، آرجیز کا معاوضہ صرف 480 روپے
بے روزگاری کی وجہ سے بعض اوقات اچھے آرجیز بھی ایسے پروگرامز کرنے پرمجبور ہوجاتے ہیں جو وہ کرنا نہیں چاہتے جس طرح کریمز اور حکیموں والے پروگرام
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے لیے بنائی گئی کمیٹی تحلیل
دو ہفتے گزرنے کے باوجود صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کی منظوری نہیں دی گئی
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان قبروں کی بے حرمتی کا معاملہ، اہل علاقہ نے کمیٹی بنالی
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعات میں یہ بات مشترک ہے کہ کھودی گئی تمام قبریں نئی تھیں
مزید پڑھیں -
پشاور: ملزمان نے خواجہ سرا کو اغوا کرکے اسکی غیراخلاقی ویڈیو بناڈالی
خواجہ سراء نینا کو پروگرام سے واپسی پر نامعلوم افراد نے اغواء کرکےنا معلوم مقام پر منتقل کردیا
مزید پڑھیں -
پشاور میں مقیم افغان آرٹسٹ، جو خیالات میں پنسل سے رنگ بھرتے ہیں
نوجوان چاہتے ہیں کہ وہ آرٹ کا ہنر سکھیے اور آرٹ کے ذریعے معاشرتی مسائل سمیت اپنے ہیروز، تاریخ اور خوبصورتی کو اجاگر کریں۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں قبرستان سے مردے غائب ہونے لگے
ہر دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب کردیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریباً 3 مردے غائب ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
پولیس کے مطابق اکوڑہ ٹرین حادثہ میں جابحق نوجوان کی شناخت ایوب خان ولد رحمت سکنہ نندرک کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیں -
بنوں، ایمبولینس اور ڈمپر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
اطلاعات کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس گاڑی مریض کو لیکر بنوں آرہی تھی کہ سیدگی چیک پوسٹ کے قریب ایمبولینس گاڑی اور ڈمپر میں تصادم ہوا
مزید پڑھیں -
خواجہ سرا کی زندگی کی واحد سالگرہ، کیا حقیقت کیا فسانہ
خواجہ سراوں کو زندگی میں کوئی خوشی نہیں ملتی نہ ہی وہ بھائی کی شادی میں جاکر اپنے ارمان پورے کرسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا دورہ، مردان میں صحت سہولت کارڈ سمیت اہم منصوبوں کا افتتاح
باچا خان میڈیکل کالج میں ستر ملین کی لاگت سے مکمل ہونے والے سٹیٹ ا ٓف دی آرٹ جمنازیم اور پچاس ملین کی لاگت سے ایڈمنسٹریشن بلاک کا بھی افتتاح
مزید پڑھیں