خیبر پختونخوا
-
جانی خیل قوم کا 10 جون کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق
حکومتی امن معاہدے کے باوجود علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کا موقف دینے سے انکار
مزید پڑھیں -
ملالہ کے انٹرویو کو میڈیا نے غلط انداز میں پیش کیا ہے
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ووگ نامی میگزین کو انٹرویو دینے کے بعد گزشہ روز سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس نے عامر تہکالے کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا
سٹی پٹرولنگ فورس کے جوان معمول کی گشت پر موجود تھے کہ تاج آباد کے علاقے میں ایک مسلح جوان کو دیکھ کر فوری حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اسمبلی کے وزیر مال نے استعفیٰ دے دیا
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ محمود خان نے صوبائی وزیر قلندر لودھی کا استعفٰی منظورکرلیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت نے امتحانات کی تیاری کے لیے ایپ تیار کرلی
شہرام ترکئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کورونا سے تعلیمی ادارے متاثر ہوئے اور جہاں کورونا کی شرح 5 فیصد سے کم ہے ان اضلاع میں سکولز کھول دیے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا
دونوں گھروں کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے کی منظوری دی تھی اور دونوں کی خریداری کا عمل مکمل کر لیا گیا
مزید پڑھیں -
یونیورسٹی اساتذہ نے حکومتی کمیٹی مسترد کر دیا
اگر حکومت مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ ہے تو وزیراعلٰی یا کسی وزیر کے سطح پر کمیٹی تشکیل دی جائے؛ فپواسا
مزید پڑھیں -
کرپٹو کرنسی اور خیبر پختونخوا میں سائبر کرائم کے بڑھتے واقعات
کرپٹوکرنسی کے ذریعے کاروبار یا سرمایہ کاری کے متعلق دسمبر 2020 میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے ایک قرارداد پاس کی گئی تھی
مزید پڑھیں -
پشاور: اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
قیمہ بھی700روپے کلو سے کم میں دستیاب نہیں سبزی فروشوں نے بھی اپنی من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں
مزید پڑھیں