صحت
-
”پی آر پی کرانے کے بعد بالوں کی پریشانی تقریباً ختم ہو گئی ہے”
پشاور کے رہائشی تیس سالہ وسیم جب بھی شیشے میں خود کو دیکھتے تو ان کی پریشانی اور بھی بڑھ جاتی یہ دیکھ کر کہ ماتھا ان کا بڑھ رہا ہے اور بال کم ہوتے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کا کرونا ویکسینیشن سے بائیکاٹ کا اعلان، وجہ کیا ہے؟
خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں عوام نے پولیو ویکسین کی طرح کورونا ویکسین کو بھی اپنے مطالبات سے مشروط کرنا شروع کردیا ہے
مزید پڑھیں -
کم عمری میں بیاہی جانے والی لڑکیاں اکثر اوقات ذہنی مریض بن جاتی ہیں
سفینہ کا کہنا ہے کہ 14 سال کی تھی جب وہ اپنے ماموں زاد کی دلہن بن گئی اس وقت اس وہ بہت چھوٹی تھی اور اسے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا ہورہا ہے
مزید پڑھیں -
سکولوں میں ویکسینیشن کے عمل پر والدین کے تحفظات کیا ہیں؟
انکے بچوں کے لیے ہسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے بارے میں حکومتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے
مزید پڑھیں -
”پولیو وائرس اب دنیا میں صرف پاکستان اور افغانستان میں رہ گیا ہے”
پولیو وائرس کے خلاف اس مہم کو جاری رکھا جائے تاکہ اس مہک وائرس کو دنیا سے ختم کیا جا سکے۔ عابد عمری
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: ‘پولیو کی ہر مہم میں تقریباً 17 ہزار بچے قطروں سے محروم رہ جاتے ہیں’
پولیو کے خلاف اتنی بڑی تعداد میں انکار آنے کی ایک بڑی وجہ انٹرنیٹ پر پولیو مہم کے خلاف موجود افواہیں ہیں
مزید پڑھیں -
جعلی کورونا سرٹیفیکیٹس: خیبر پختونخوا میں نادرا کا نمز نظام ہیک ہونے کا انکشاف
خیبر پختونخوا میں نادرا کا نمز نظام ہیک ہونے کا انکشاف، ہیکرز نے نمز میں ڈیٹا رجسٹر کر کے کچھ لوگوں کو جعلی طریقے سے نادرا سے سرٹیفیکیٹس جاری کروائے ہیں۔ حکام
مزید پڑھیں -
کم عمری کی شادی نے سحرش سے اس کا بچپن چھین لیا
نیچے آجائو تم کھیلنے کے لئے نہ جائو ادھر آکر کمرے میں بیٹھ جائو آج تمھارا نکاح ہے بری بات ہے لوگ کیا کہیں گے کہ تم کھیل رہی ہو
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کی ایک اور قسم کی موجودگی کا انکشاف
یہ قسم کیلیفورنیا میں نمودار ہوئی تھی، اسے کیلیفورنیا قسم یا B.1.429 کہا جا رہا ہے جو بعد میںبرطانیہ اور دیگر یورپی ممالک پہنچی۔
مزید پڑھیں -
کیا واقعی کچا چرس انسان کو ذہنی مریض بنا دیتا ہے؟
جن لوگوں میں بھی ذہنی امراض پائے جاتے ہیں ان کا بروقت علاج یا سائیکو تھراپی ضروری ہوتی ہے، یہ نہیں کہ ان کو دم تعویذ کے لئے کسی جعلی پیر کے پاس لے جا کر مزید ذہنی توازن بگاڑ دیا جائے۔ ڈاکٹر عظیمی
مزید پڑھیں