صحت
-
”کون سا انکوائری ہو گی، جعلی سرٹیفکیٹ بنانے میں ہی عافیت سمجھی!”
مریم کے شوہر اور تین نندوں نے بھی تین تین ہزار روپے میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے فیک سرٹیفکیٹ بنا رکھے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”کورونا ویکسین لگوائی تو مرض نا بڑھ جائے، نا لگوائی تو تنخواہ رک جائے گی”
کورونا ویکسین کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں اور خاص کر وہ لوگ بڑی کشمکش میں مبتلا ہیں جنہیں دل، پھیپھڑوں کے عارضے یا صحت کے دیگر سنجیدہ مسائل کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں -
”میری بیٹی کو ویکسین لگوانے کے بعد کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار ٹیچرز ہوں گے”
15 تا 18 سالہ نوجوانوں کی کورونا ویکسینیشن شروع، والدین کو تحفظات
مزید پڑھیں -
”ویکسین لگوانے افغان خاتون کو بھیجا، سرٹیفیکیٹ میرے نام سے جاری ہوا”
خیبر پختونخوا میں کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفیکیٹ کی اطلاعات موصول ہونے لگیں
مزید پڑھیں -
پشاور میں کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا
پشاور میں عالمی وبا کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا۔ ذرائع کے مطابق، 24 گھنٹے کے دوران 110 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ صوبے کے دوسرے بڑے ہسپتال خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کے 21 متاثرہ مریضوں کو داخل کرادیا گیا ہے۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے کیا اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں؟
مزمل داوڑ ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں بھی کورونا وباء کی چھوتی لہر تیزی سے پیھل رہی ہیں۔ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے اکثر عوام جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں جس میں زیادہ تر خواتین…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق
کوہاٹ کے علاقے ڈھل بہزادی میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ساجد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ ڈی پی او کوہاٹ سہیل خالد مطابق واقعے میں دونوں ہیلتھ ورکرز محفوظ رہے جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکاروں اور امدادی رضاکاروں کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی،…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں بیشتر خواتین کورونا ویکسین لگانے سے محروم ، وجہ کیا ہے ؟
رضیہ محسود خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں بیشتر خواتین اب بھی کورونا ویکیسن لگانے سے محروم ہیں جس کی نمایاں وجوہات کورونا ویکسین سنٹرز کی دوری، سنٹروں تک جانے والے سڑکوں کی خراب صورتحال، ویکسین کے متعلق افواہیں اور خواتین کو اپنے صحت کے حوالے فیصلے کا اختیار نہ ہونا بتائی جاتی ہیں۔ جنوبی وزیرستان…
مزید پڑھیں -
سات ماہ سے ملک میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، فیصل سلطان کادعویٰ
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سات ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے ، رواں ماہ ہونے والی…
مزید پڑھیں