صحت
-
”زچہ بچہ کی جان خطرے میں ہے آپریشن کے پیسے جمع کرائیں”
پاکستان ڈیموگرافک اینڈ ہیلتھ سروے کے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ سی سیکشن کے ذریعے دنیا میں آتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: مہنگائی و بے روزگاری کے شکار نئے افغان پناہ گزین کس حال میں ہیں؟
سائرہ سلیم دس افراد پر مشتمل اپنے خاندان کی واحد کفیل اور کابل کے ایک ٹی وی چینل کے ساتھ وابستہ تھیں تاہم یہاں آنے کے بعد ان کا یہ واحد زریعہ آمدن بھی چِھن چکا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ افراد کے لئے صرف ایک ڈینٹل سرجن موجود ہے
خیبر پختونخوا کی 98 فیصد آبادی دانتوں کی مختلف بیماریوں کا شکار ہیں لیکن صوبے کے 4 اضلاع کے علاوہ کسی ضلع میں دانتوں کا ہسپتال موجود نہیں
مزید پڑھیں -
سوات کا بینائی سے محروم سجاد موسیقی سے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہا ہے
سوات کے علاقہ منگلور سے تعلق رکھنے والا سجاد اُس وقت بینائی سے محروم ہوگیا جب وہ گھومنے کے لئے سید آباد کے پہاڑوں میں داخل ہوا
مزید پڑھیں -
وقت کی قلت صحافی کو ذہنی تناؤ کا شکار بنا دیتی ہے!
ہیڈ آفس کی طرف سے بار بار فون کر کے خبر کی جلد سے جلد تصدیق کے لئے دباؤ سے بھی صحافی کو سخت آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے۔ یہ آزمائش صحافی کی زندگی کا معمول ہے۔
مزید پڑھیں -
الرجی کیا ہے، اس کی علامات کیا ہیں اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
الرجی کی بہت سی اقسام ہیں۔ کچھ موسمی ہوتی ہیں تو کچھ سارا سال رہتی ہیں۔ اور بعض تو ایسی بھی ہیں جو پوری عمر پہ محیط ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
فاٹا انضمام کے بعد ضم اضلاع کے خصوصی افراد کس حال میں ہیں؟
خصوصی افراد کے ساتھ کھڑا ہونے کیلئے واک اور سیمینار کا اہتمام تو کیا جاتا ہے لیکن عملی طور پر آج تک کبھی بھی خصوصی افراد کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔
مزید پڑھیں -
نئے مگر غیرقانونی افغان پناہ گزینوں کی ویکسینیشن پاکستانی حکام کے لئے ایک چیلنج
غیرقانونی طور پر آنے والوں کی تعداد کئی گنا زائد بتائی جاتی ہے جن کی ویکسینیشن کے لئے ان تک رسائی پاکستانی حکام کے لئے بھی ایک چیلنج قرار دی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا ویکسینیشن: محکمہ صحت کو درپیش مشکلات اور شکایات کیا ہیں؟
ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس نہیں ملے مگر پھر بھی محکمہ صحت کی جانب سے دیا گیا ٹارگٹ پورا کرنے میں سنجیدہ ہیں۔ طاہرہ سید، ایل ایچ ڈبلیو
مزید پڑھیں -
صوتی آلودگی سماعت کی خرابی کا سب سے بڑا سبب
تمام ایجادات انسانوں کو سہولتیں بہم پہنچانے کے لیے ہیں لیکن ان کا بے جا استعمال خاص طور پر سماعت اور بالعموم انسانی صحت اور نفسیات پر بتدریج اثرانداز ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں