صحت
-
شدید گرمی سے بچے بیمار، پشاور کے ہسپتالوں میں بیڈز کم پڑ گئے
ضم شدہ قبائلی اضلاع سمیت صوبہ بھر سے بچوں کو لایا جا رہا ہے، یہ بات درست ہے کہ ایمرجنسی وارڈز میں ایک بیڈ پر دو سے تین بچوں کو رکھا گیا ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ
مزید پڑھیں -
یورپی یونین اور یو این ایچ سی آر کے وفد کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کا دورہ
وفد کا افغان باشندوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے پرہسپتال انتیظامیہ کا شکریہ، جدید سی ٹی سکین مشین ہسپتال انتیظامیہ کے حوالے کر دی گئی
مزید پڑھیں -
”اس ٹانگ نے مجھے لوگوں کی محتاجی سے بچایا ہے”
اس قابل ہوں کہ میں بہتر زندگی گزار سکتا ہوں۔ پی پاس سنڑ برائے بحالی معذوران بونیر میں 60 سالہ مثل باچا کی گفتگو
مزید پڑھیں -
پاکستانی شوبز ستاروں کا کورونا ویکسین کے ترغیبی ویڈیو کے لیے امریکہ سے اشتراک
واضح رہے کہ یہ نغمہ اور وڈیو پاکستان کو امریکہ کی جانب سے چھ کروڑ دس لاکھ کووڈ-۱۹ ٹیکوں کے عطیات کی فراہمی کی سرگرمی کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیں -
تور غر: ‘لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے دوران زچگی حاملہ خواتین کی اموات میں اضافہ’
صحت انصاف کارڈ سے مستفید ہونے کے لئے کسی بھی سرکاری یا غیرسرکاری ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کی سہولت میسر نہیں۔
مزید پڑھیں -
ہنگامی صورتحال میں پیش ایدھی سروس اب افغانستان میں اپنی خدمات فراہم کریگی
ابتدائی مرحلے میں ایدھی سروس کابل کے وزیر اکبر خان ہسپتال میں ایمبولنس کی سہولت کے لئے مرکزی دفتر قائم کرے گی۔
مزید پڑھیں -
جدید نرسنگ کی بانی فلورنس، پاکستان میں اس شعبہ کی بنیاد کس نے رکھی ہے؟
نرسوں کا عالمی دن ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ انگیل کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پولیو کے مسلسل دو کیسز پولیو ٹیم کی فیک مارکنگ کا نتیجہ
ان علاقوں میں پولیو ٹیم فیک مارکنگ کرتی رہی جس کی وجہ سے بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہ گئے تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمالی وزیرستان
مزید پڑھیں -
جب بچے نے سارا غصہ گاڑی کے شیشے کو گندا کرکے نکال دیا
اس روز انکل کے پاس ٹوٹے ہوئے پیسے نہیں تھے لہذا اس نے بچے کو انتہائی پیار کے ساتھ کہا کہ بیٹا آج نہیں ہے کل آپکو ڈبل دے دوں گا لیکن وہ پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہا تھا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ
شمالی وزیرستان میں ایک دو سالہ بچی اس وائرس سے متاثر پائی گئی۔ وزارت صحت کے ترجمان نے 2022 میں پولیو کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیں