صحت
-
پاکستان میں ہر 100 حاملہ خواتین میں سے 10 ذہنی امراض میں مبتلا
چڑچڑاپن یا بے زاری، ہر وقت دل بے سکون اور ناخوش رہنا جیسی علامات خود یا گھر میں کسی میں بھی نوٹ کریں تو فوراً ماہر ذہنی امراض کے ساتھ رابطہ کریں۔
مزید پڑھیں -
چھاتی کا سرطان: تیسرے اور چوتھے درجے میں خاتون کا بچنا مشکل ہوتا ہے
خواتین کو سائز، رنگ، شکل یا کسی بھی گانٹھ، جلد کے ابلنے اور نپلوں سے غیرمعمولی مادہ خارج ہونے پر ڈاکٹر سے فوری رجوع کرنا چاہئے۔
مزید پڑھیں -
مردان میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس، ہسپتال انتظامیہ کیا کہتی ہے؟
سفیان کے پورے بدن پر دانے نکل آئے ہیں جس کو علاج کے لئے منگل کے روز مردان میڈیکل کمپلیکس لایا گیا، ڈاکٹروں نے داخل کر کے علاج شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ جانتے ہیں پاکستان میں روزانہ کتنے بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں؟
بدقسمتی سے کچھ معروف سیاست دانوں نے اس صنعت سے وابستہ ہونے کی وجہ سے تمباکو کے خلاف بنائے گئے قوانین کو بار بار روکا ہے۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع: ہسپتال یا بی ایچ یوز کی ضرورت ہی کیا ہے؟
یہ گلہ تو بجا ہے لیکن سابقہ فاٹا اور دیگر دیہی علاقوں میں صحت کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات غیرتسلی بخش ہیں۔
مزید پڑھیں -
منکی پاکس کیا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟
انسانوں میں اس کا پہلا کیس 1970 میں افریقی ملک کانگو میں ایک 9 سالہ بچہ تھا۔
مزید پڑھیں -
انسداد پولیو: دہشت گردی بڑا چیلنج یا والدین کا انکار؟
شمالی وزیرستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی عمریں 18 ماہ ہیں اور انہیں کبھی بھی انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے ہیں۔ زرائع
مزید پڑھیں -
سب ڈویژن حسن خیل، بھیڑ بکریوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا اہتمام
ان کا کہنا تھا کہ پستونی قوم محکمہ لائیو اسٹاک حسن خیل اور اے سی زاہد یونس کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے علاقہ کے غریب عوام کے مسائل سنے اور اج جانوروں کی حفاظت کیلئے فیلڈ ڈے کا انعقاد کیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: 13 ماہ کا ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار
ترجمان وزارت صحت کی والدین سے اپنے بچوں کو انسداد پولیو کی جاری مہم میں پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل
مزید پڑھیں -
تورغر: عوام بالخصوص حاملہ خواتین صحت انصاف کارڈ سے مستفید ہونے سے قاصر
آپریشن تھیٹر کے نہ ہونے اور خاتون ڈاکٹر کی غیرموجودگی میں عورتوں کی بڑی تعداد زچگی کے دوران محفوظ اور سستا علاج مقامی سطح پہ حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔
مزید پڑھیں