صحت
-
پاکستان میں کورونا کی شرح 4 فیصد کے قریب پہنچ گئی
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17 ہزار 640 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے کورونا کے694 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں 400 سے زائد نرسز کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
27 جون 2022 کو صوبائی محکمہ ہیلتھ کی جانب سے جاری کئے گئے مذکورہ اعلامیہ کو کالعدم اور 8 ستمبر 2021 میں جاری کردہ لسٹ کو بحال رکھا جائے۔ درخواست گزار
مزید پڑھیں -
گندم: کس کیلئے فائدہ مند کس کیلئے نقصان دہ؟
گندم جنت سے آئی فصل، اس میں جو طاقت ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں، پاکستان اور افغانستان میں گندم سے پرہیز بہت مشکل ہے، یہ یہاں کی پسندیدہ خوراک ہے۔
مزید پڑھیں -
پولیو مہم کے دوسرے روز شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار ایک پولیو ورکر جاں بحق
واقعہ میں ایک بچہ زخمی، انسداد پولیو کے ادارے کا قبل از وقت اس واقعہ پر بات کرنے سے گریز
مزید پڑھیں -
ہیٹ سٹروک: علامات اور احتیاط
ورزش کے لیے دن کے ٹھنڈے وقت کا انتخاب کریں، جیسے صبح یا شام کے وقت اگر موسم گرم اور نمی والا ہو تو زیادہ سخت اور زیادہ دیر تک ورزش نہ کریں۔
مزید پڑھیں -
کیا بانجھ صرف عورت ہی ہوتی ہے، مرد نہیں ہو سکتا؟
کیا مستند گائناکولوجسٹ کے پاس جانا اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ آپ اپنے کسی پیارے کی جان ہی لے لیں؟
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس سے چھ افراد کے متاثر ہونے کی شکایات
رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں اب تک چھ افراد سے متعلق کانگو بخار کی شکایات موصول ہوئیں۔ ابھی تک لوئر کُرم کے دو مریضوں میں کانگو بُخار کی تصدیق ہوچکی ہیں جن کا علاج جاری ہے
مزید پڑھیں -
صحت کارڈ: ”ایک آنکھ کا آپریشن تو کر لیا، دوسری کا کیسے کروں گا؟”
مجھ سمیت قبائلی اضلاع کے کئی سو گھرانوں کے لیے اس مہنگائی کے دور میں نجی ہسپتالوں سے اپنے خرچ پر علاج کرانا ناممکن ہے۔ رخمٰن گل
مزید پڑھیں -
مردان: ڈاکٹروں کی غفلت سے بچی جاں بحق، احتجاج پر متاثرہ خاندان کے ساتھ ہاتھاپائی
مایار غریب آباد کے رہائشی عدنان کی تین سالہ بچی مرجان کو گزشتہ روز پیٹ میں تکلیف کے باعث میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سرجیکل اے وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں