صحت
-
ماں کا دودھ بچے کے لیے کسی بھی دوسرے دودھ سے بہتر ہے
دور جدید میں بھی اس کے فوائد کے پیش نظر ڈاکٹرز اس کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں خصوصا نوزائیدہ بچوں کو ماں کا دودھ پلانے پر زور دیا جاتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے بچہ بہت سی بیماریوں سے بچا رہتا ہے
مزید پڑھیں -
زکام ہے؟ ان وٹامنز اور غذاؤں کا اہتمام کریں!
اگر آپ مدافعتی نظام کو بڑھانا چاہتے ہیں تو وٹامنز اور غذائی اجزاء مدد کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وائرس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا!
تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ اس مرض سے بچنے کے لیے مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ مکمل معلومات اور جانکاری لازمی ہے۔
مزید پڑھیں -
شدید سردی: وسطی کرم کے غریب عوام مختلف امراض کا شکار
ہر گھر میں دو سے تین افراد بیمار پڑنے سے لوگ مشکلات سے دوچار ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
نرس کو تلاش کرتے کرتے اسٹاف روم تک پہنچی تو اچانک سوئپرس سامنے آ گئیں:” آپ یہاں کیا کر رہی ہیں؟”
میری والدہ پچھلے 22 سال سے شوگر پیشنٹ ہیں اور ٹیپیکل پاکستانی خواتین کی طرح اپنی کئیر سے غافل رہتی ہیں۔ کبھی کھانا نہیں کھاتیں تو کبھی دوا وجہ گھر کے کاموں میں مصروفیت ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونوا کے سب سے بڑے کڈنی انسٹی ٹیوٹ میں کوئی ماہر سرجن موجود نہیں
انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈزیز حیات آباد میں سرجری کے لئے آنے والوں مریضوں کو اسلام آباد سے ڈاکٹر دیکھتے ہیں جو یہاں ڈاکٹرز کو سرجری کی آن لائن ٹریننگ بھی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج سے ڈینگی بخار کا دورانیہ سردیوں تک آن پہنچا
لوگ احتیاط بھی نہیں کرتے جس کی وجہ سے سردی کا موسم شروع ہونے کے باوجود ڈینگی وائرس سے مریضوں کی تعداد میں کمی نا آ سکی۔
مزید پڑھیں -
پشاور: ایل آر ایچ کی نرسز کا احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل
رسز کے مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کیا جائے، نرسز کے ساتھ ناانصافی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ مظاہرین
مزید پڑھیں