فیچرز اور انٹرویو
G
-
مرحوم منیر خان اورکزئی سے سرزد دو بنیادی غلطیاں اور اورکزئی ہاؤس کا زوال
این اے 45 سے ملک فخرالزمان کی کامیابی اورکزئی ہاؤس کے زوال کی علامت ہے، جس کی قسمت کا ستارہ جے یو آئی ف میں شامل ہو کر ہی چمک سکتا ہے۔ تجزیہ
مزید پڑھیں -
سیاحتی مقام گبین جبہ میں تین روزہ سنو سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹول کا آغاز
پہلے روز گبین جبہ کے مقام پر سنو میراتھن کے مقابلے ہوئے جبکہ ساتھ ہی ماس کشتی اور رسہ کشی کے مقابلے بھی برف باری میں منعقد کئے گئے
مزید پڑھیں -
”رات اپنے بستر پر سوئی صبح آنکھ کھلی تو خود کو بیٹے کے ہمراہ جلال آباد میں پایا”
ہمسایہ ملک افغانستان کے صوبہ مزار شریف سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون تقریباً 14 سال سے خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں رہائش اختیار کر چکی ہیں۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے بارود کی بو سے پی ایس ایل تک کا سفر، محمد وسیم نے خود کو منوا لیا
19 سالہ محمد وسیم جس کا تعلق شمالی وزیرستان کے سپین وام تحصیل سے ہے نے پاکستان سپرلیگ کے سیزن سکس میں اسلام آباد یونائیٹیڈ کی جانب سے اپنے پی ایس ایل کیریئر کا آغاز کیا ہے
مزید پڑھیں -
صوابی میں 14 سالہ افغان لڑکی کے اغوا کا معمہ کیا ہے؟
صوابی کے مینہ گاؤں میں4 مسلح افراد نے ان کے گھر پر دھاوا بول دیا اور بندوق کی نوک پر زبردستی ان کی بہن کو ساتھ لے گئے
مزید پڑھیں -
کیا پشتونوں کو پی ایس ایل سے مزے لینے کا حق نہیں؟
پی ایس ایل سیزن سکس کا شیڈول منظر عام پرآچکا ہے جس کے تحت تمام میچز صرف کراچی اور لاہور میں منعقد ہونگے
مزید پڑھیں -
جب مٹی میں کھیلی جانے والی کبڈی برفیلے پہاڑوں تک پہنچ گئی تو نام بھی بدل دیا گیا
ہر سال جنوری میں کالام کے میدانی جنگل کے بیچ میں ''سنو کبڈی'' کا میدان سج جاتا ہے جس میں مجموعی طور پر چھ سے آٹھ ٹیمیں حصہ لیتی ہیں
مزید پڑھیں -
چارسدہ, دہشت گردی کی لہر سے متاثرہ لائبریری بالآخر فعال کر دی گئی
لائبریری حکام کے مطابق طلباء ، عوام اور سکول کے بچے یہاں مطالعہ حاصل کرسکتے ہیں اور اندراج یا رکنیت کے بعد کتابیں اپنے ساتھ لے جا سکتے ہیں
مزید پڑھیں -
”اربن کوہیشن حب راولپنڈی”، پاکستانیوں/افغانیوں کیلئے قائم کردہ مرکز کا افتتاح
مرکز سے دونوں آبادیوں کے پرامن بقائے باہمی کو فروغ ملے گا۔ جرمن سفیر
مزید پڑھیں -
بصارت سے محروم ریحانہ گل کا پرومو ریکارڈنگ سے آر جے بننے تک کا سفر
وہ معاشرے میں خصوصی افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ان کی درد بھری کہانیاں لوگوں کے لیے مثال بنا کر پیش کرتی ہیں
مزید پڑھیں