فیچرز اور انٹرویو
G
-
‘میں عید کے کپڑوں اور جوتوں کے پیسے کسی مزدور بچے کو راشن کے لیے دوں گا’
عید پرانے کپڑے پہن کر بھی منائی جا سکتی ہے اور کئی غریب مزدور بچے ایسے ہیں جو ہر سال عید پرانے کپڑوں میں گزارتے ہیں
مزید پڑھیں -
‘خود تو ریگولر تعلیم جاری نہ رکھ سکی لیکن اب اپنے بہن بھائیوں کو پڑھا رہی ہوں’
اگر لڑکیاں تعلیم حاصل نہ بھی کر لے یا لڑکیوں کی تعلیم بیچ میں رہ جائے پھر ہنر بہت اچھی چیز ہے: بسمینہ
مزید پڑھیں -
‘سسر کا روزہ ہے اگر گالیاں بھی دے تو خیر ہے’
دوپہر کے وقت سے وہ افطاری کی تیاری شروع کر لیتی ہیں اس موقع پر ان کا سسر باورچی خانے آ جاتا ہے اور وہ بہت زیادہ غصہ کرتا ہے
مزید پڑھیں -
”آئس کے نشے نے مجھ سے کاروبار ہی نہیں خاندان بھی چھین لیا”
36 سالہ احمد چھ بچوں کے باپ ہیں جو گزشتہ 8 ماہ سے آئس کے نشے میں مبتلا رہے ہیں اور اب ملاکنڈ میں منشیات کے عادی افرادی کی بحالی کے مرکز میں زیرعلاج ہیں۔
مزید پڑھیں -
ایک بھکاری دن میں کتنی رقم کماتا ہے؟
جہانزیب خان کا الزام ہے کہ ان بھکاریوں میں زیادہ تر خواتین چور بھی ہوتی ہیں جو دیگر خواتین کا پیچھا کرکے انہیں لوٹتی ہے
مزید پڑھیں -
گجرے بیچنے والی خدیجہ معلمہ بننا چاہتی ہے
نجانے وہ وقت کب آئے گا جب ھم اپنی بچیوں کو دو وقت کی روٹی اور تن ڈھانپنے کو لباس کی ضرورت پوری کرنے درندوں سے بھری اس دنیا میں مزدوری کے لیے بھیجنے کی بجائے سکول بھیجیں گے۔
مزید پڑھیں -
‘میں کورونا ویکسین نہیں لگوا رہا پتہ نہیں اصلی ہے یا نقلی’
ملک بھر کی طرح خبیرپختونخوا میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا عمل کا جاری ہے لیکن بعض لوگ ویکسینشن لگانے سے ڈر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی خواتین صحافی کس حال میں ہیں؟
"اکثر غیرپیشہ ور صحافی اپنی سوچ، جذبات او احساسات سیمت اپنی خبر کا حصہ بناتے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرتے ہیں"۔
مزید پڑھیں -
نامور شاعرہ اور صحافی زُبیدہ فردوس پچاس برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
جس طرح ایک روایتی پشتون خاتون کا کردار ہوتا ہے وہی زبیدہ کا بھی کردار تھا، بڑوں کی عزت، بچوں پر شفقت اور ہم عمر کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھتی تھیں
مزید پڑھیں