فیچرز اور انٹرویو
G
-
کیا پی او آر کارڈز کی تجدید کے عمل میں افغان خواتین کے خدشات درست ہیں؟
چند مہاجرین نے شکوک ظاہر کئے ہیں کہ مہم میں ڈیٹا اندراج اور تصاویر کے لئے خواتین سٹاف کو نہیں لیا گیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
چار سال کی عمر میں پہلا گانا گانے والے کوہاٹ کے چاہت پپو سے ملیے
میں بچپن سے ہی غزل کے استاد خیال محمد، ماسٹر حیدر علی اور ہارون باچا کی طرح مو سیقی کے میدان میں نام کمانا چاہتا ہوں
مزید پڑھیں -
پولیس تشدد کے واقعات میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
گزشتہ ہفتے دو واقعات رونما ہونے سے کئی سوالات جنم لے چکے ہیں، بنیادی سوال جن میں یہی ہے کہ بنوں ڈومبل کا رہائشی اور طالبعلم مبشر کو فقیرآباد پولیس نے کیوں گولیوں کا نشانہ بنایا؟
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سول ہسپتال حسوخیل ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے غیر فعال
مقامی لوگوں کے مطابق سول ہسپتال کا افتتاح 1964 میں کیا گیا تھا، اس وقت تقریبا 5000 پانچ ہزار آبادی کے لوگ یہاں علاج کرانے آتے تھے
مزید پڑھیں -
‘مسائل بڑھنے لگے اب میں کاروبار چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں’
ان کے ساتھ کارخانے میں 10 مزدور کار کررہے ہیں جن کا ماہانہ چرچہ ڈیڑھ لاکھ روپیہ بنتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ووٹ عورت نے ڈالنا ہے لیکن مرضی گھر کے مرد کی ہو گی!
عورت ہمارے معاشرے کا ایک اہم اور اہمیت کا حامل جزو ہے، ان کو سیاست میں یا کسی بھی شعبے میں آگے بڑھنے سے روکنا ملک و قوم کا اک بڑا حصہ مفلوج کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘د خویندو ادبي لخکر’ کے زیراہتمام چار کتابوں کی تقریب رونمائی
کتابوں میں مصنفہ ڈاکٹر صبا خان کی 'محب ہو صبا جیسی' اور 'بندھن'، ساجدہ مقبول تنہا کی 'خکالو' اور سیدہ شبنم کی 'دا خبري مي په زڑه دي' شامل
مزید پڑھیں -
وہ بدقسمت گھر جہاں دو جوان بھائیوں کے جنازے ایک ساتھ لائے گئے
"انہیں سوکھی روٹی گھر پہ قبول ہے لیکن یہ بچہ کبھی بھی کوئلہ کان میں مزدوری کے لئے نہیں بھیجے گی"
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں زرعی زمینوں پر آبادکاریوں سے مستقبل کے نقصانات، ذمہ دار کون؟
منافع نہ ملنے کی وجہ سے ضلع چارسدہ میں زمینداروں نے کئی سو ایکڑ زمینیں فروخت کئے اور اُس سے حاصل کی گئی رقم پر بڑے بڑے شہروں میں کاروبار شروع کیے
مزید پڑھیں -
‘علاقے کے لوگ یہاں سے پانی لے کر جاتے تھے پر اب ہم خود پانی کو ترستے ہیں’
بے پردگی سے بچنے کی خاطر وہ خواتین کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیتے اور وہ خود یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں