فیچرز اور انٹرویو
G
-
اب میں ناچ کر کمانے اور محنت کے کمانے میں اصل فرق جان گئی ہوں
خواجہ سرا خود بھی ناچنے کے علاوہ باقی کوئی کام نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وہ کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کے عادی ہوجاتے ہیں
مزید پڑھیں -
کیا اسلام میں بچوں کی پیدائش میں وقفہ جائز ہے؟
چھ ماہ بعد دوبارہ حاملہ ہوئی ڈیلیوری تو نارمل ہوئی لیکن دونوں بچوں کے درمیان وقفہ نہ کرنے کی وجہ سے مجھے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کے طلباء نے بجٹ میں مختص سکالرشپ کو ناکافی قرار دے دیا
یہاں تعلیمی ادارے تباہ حال پڑے ہیں اور حکومت کی جانب سے تعلیم پہ کوئی خاص توجہ نہیں دی جا رہی اور یہ 23 کروڑ روپے انتہائی کم ہے۔ ٹرائبل یوتھ موومنٹ
مزید پڑھیں -
عالم دین ویڈیو سکینڈل: عذر گناہ بدتر از گناہ!
اسلام سمیت اکثر مذاہب میں یہ عمل ناجائز اور سخت حرام ہے اور اس کا مرتکب سخت سزا کا مستوجب ہے۔
مزید پڑھیں -
اگر شوہر کے خلاف تھانے جاؤں گی تو پھر کہاں رہوں گی؟
ان کا شوہر ان پر بہت تشدد کرتا ہے اور چھوٹی چھوٹی بات پر انکو مارتا پیٹتا ہے لیکن انکو اپنی والدہ نے کہا ہوا ہے کہ پختون خواتین ہر حال میں اپنے شوہر کی عزت کرتی ہیں
مزید پڑھیں -
تاریخ، تاریخ کے معنی اور تاریخ سے لاعلمی کا نتیجہ
''تاریخ اپنے وسیع تر مفہوم میں انسان کے زندگی کے مختلف کارناموں اور واقعات سے آگاہی کا نام ہے''، ''تاریخ نہ علم ہے نہ آرٹ بلکہ یہ اب جدید دور میں ایک سائنس بن چکی ہے۔''
مزید پڑھیں -
انتہاپسندی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے نصاب میں تبدیلی کرنا ہو گی: ماہرین
مفاہمتی یاداشت کے تحت طلباء میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے مختلف قسم کے پروگرامز رکھیں جائیں گے
مزید پڑھیں -
کراچی کی عروبہ آفریدی نے لڑکیوں کو نیا راستہ دکھا دیا
کراچی کی 23 سالہ عروبا آفریدی نے نامساعد حالات کے باوجود پاکستان کی کم عمر ترین ایرو اسپیس فیمیل انجینئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیں -
گنیز بک میں درج سب سے شیریں آم کہاں کا ہے؟
آم کا نام 'مینگو' انڈیا سے آیا ہے اور ہر سال دنیا بھر میں چار کروڑ 60 لاکھ ٹن سے زائد آم پیدا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
سوات کا منفرد ریستوران جہاں کھانے کو ملے دیسی خوراک!
دیسی گھی میں جو کے پراٹے، جو کی سادہ روٹیاں، دیسی گھی، دودھ، لسی، دہی، دیسی انڈے، سوات کے چاول یہ سب گھر کی خواتین تیار کرتی ہیں
مزید پڑھیں