فاٹا انضمام
-
باڑہ ہسپتال میں ایم این اے اقبال آفریدی کے ناروا سلوک کے خلاف ڈاکٹروں کا ہڑتال
ایس او پیز کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت پر پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکو گرفتار کیا جائے۔ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: غلام خان بارڈر پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹرید کا افتتاح
ٹرانزٹ ٹریڈ کھلنے سے دو طرفہ تجارت کو مزید فروغ ملے گا اور 20 ہزار مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے. صوبائی وزیر ریلیف
مزید پڑھیں -
‘انضمام کے بعد قبائلی علاقوں میں زمینی تنازعات نے شدت اختیار کر لی’
قبائلی اضلاع میں امن و آمان کی صورتحال کو کنٹرول کیلئے لیڈیز پولیس وقت کی ضرورت ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیں -
”رات اپنے بستر پر سوئی صبح آنکھ کھلی تو خود کو بیٹے کے ہمراہ جلال آباد میں پایا”
ہمسایہ ملک افغانستان کے صوبہ مزار شریف سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون تقریباً 14 سال سے خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں رہائش اختیار کر چکی ہیں۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کمانڈر ہلاک
نورستان وزیرستان میں بڑی دہشت گرد کارروائیوں کاماسٹر مائنڈ تھا، دہشت گرد کمانڈر نورستان2007ء میں بیت اللہ محسود گروپ میں شامل ہوا۔
مزید پڑھیں -
لاہور، سکریپ کے گوداموں سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد
سکریپ کے گوداموں میں ہزاروں پولیو وائلز کی موجودگی پولیو مہمات کی تمام تر کوریج اور رپورٹس پر سوالیہ نشان
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: گیس سلنڈر دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ، 7 زخمی
جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور بتایا جاتا ہے کہ دھماکے کی وجہ مکان مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیں -
سابقہ فاٹا کے طلبہ ، آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے
انضمام سے قبل حکومت کا وعدہ تھا کہ ملک بھر کی میڈیکل اور انجینئرنگ کالجوں سمیت دیگر شعبوں میں کوٹہ دس سال کے لئے ڈبل کیاجائیگا مگر عملدرآمد دور دور تک ممکن نظر نہیں آرہا ۔
مزید پڑھیں -
”نوجوانوں کو ورغلایا گیا، اب خود نوجوان بھی فاٹا انضمام کے فیصلے پر خفا ہیں”
این ایف سی ایوارڈ میں مختص تین فیصد حصہ دیا گیا نہ ہی بیس ہزار نوکریاں ملیں، سالانہ ایک سو دس ارب روپے بھی خرچ نہ ہو سکے، قبائلی اضلاع کی پسماندگی دور نہ ہو سکی۔ جرگہ
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں پاکستان سپورٹس فیسٹول کا انعقاد
افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں نے جمناسٹک پی ٹی شو، رسی کشی اور دیگر ملی نغمے پیش کئے۔
مزید پڑھیں