فاٹا انضمام
-
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان
ضلعی انتظامیہ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کرے اور مشنیری کی دستیابی ممکن بنائی جائے۔ پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
وانا، دو فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی
عوام نے حکومت وقت، ایم این اے اور پی ٹی آئی کے ایم پی اے سے علاقے سمیت بازاروں میں مکمل امن قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں -
میٹرک پاس طلباء کو اساتذہ بھرتی کرنے سے قبائلی اضلاع کی تعلیم پرکیا اثرپڑے گا؟
جب مقامی خواتین سکولوں میں تعینات ہوجائیں گی یو ایک تو یہ ہوگا کہ خواتین اساتذہ وقت پرسکول پہنچیں گی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک
سرکاری ذرائع کے مطابق پاک آرمی نے خفیہ اطلاع ملنے پرعلاقے بی چی کسکئ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا
مزید پڑھیں -
قبائلی عوام ایک مدت سے موبائل اور تھری جی سہولیات کی راہ تک رہے تھے
عمران وزیر خوش ہیں کہ موبائل سروس کے آغاز کے ساتھ اب یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
،،ججز کی تعیناتی سے قبائلی عوام اب براہ راست عدالت سے رجوع کررہے ہیں،،
ان خیالات کا اظہار قانون دان وقاص شنواری نے ٹی این این کے پروگرام بدلون کے پینل ڈسکشن کے دوران کیا
مزید پڑھیں -
“قبائلی اضلاع میں موبائل اور تھری جی کی بحالی خوش آئند ہے”
زرتاشیہ جمال کے مطابق انٹرنیٹ کی بدولت قبائلی اضلاع کے نوجوان اب یہ جاننے کے قابل ہوجائیں گے کہ نوکریاں کہاں پہ آئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
خاصہ دار و لیویز کا پولیس میں انضمام: لالی پاپ یا سنجیدہ اقدام؟
ڈاکٹر صبور آفریدی سجھتے ہیں کہ اگر واقعی ایسا (لالی پاپ) ہوا تو اس کے نتائج بہت برے ہونگے۔
مزید پڑھیں -
“پولیس میں انضمام، لیویز چلو ٹھیک مگر خاصہ دار کیوں؟”
لیویز کی نسبت خاصہ دار غیرتربیت یافتہ اور بیشتر ان پڑھ ہیں اور اسی باعث بعض لوگ پولیس میں ان کے انضمام کے مخالف بھی ہیں۔
مزید پڑھیں -
عدالتی نظام کی توسیع، مردوں کے ساتھ ساتھ قبائلی خواتین بھی خوش
نوشین کے مطابق نئے نظام کے ثمرات سامنے آنے میں وقت ضرور لگے گا اس کے باوجود حالات میں بہتری کی توقع ہے خصوصاَ خواتین کیلئے۔
مزید پڑھیں