جرائم
-
مردان میں سکھ برادری کا امرجیت سنگھ قاتلانہ حملے میں زخمی
صبح سکول جاتے بابا نے مجھے سکول چھوڑا تھا جو کہ صحیح سلامت تھا اور اب ہسپتال کے بستر پر
مزید پڑھیں -
چارسدہ پولیس 40 دن سے لاپتہ بیٹے کی رہائی کیلئے 6لاکھ روپے مانگ رہی ہے؛ خاتون کا الزام
میں روزانہ اپنی گلی میں پاگلوں کی طرح گھر سے نکل کر روتی ہوں کہ سنی بیٹا کہاں ہو
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر بم دھماکہ، 6 افراد زخمی
سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں میں سپاہی وقاص اور سپاہی عصمت شامل ہیں
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں 28 سالہ خاتون کئی گھنٹوں تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنی
ملزمان نے متاثرہ خاتون سنیلہ خان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے ہوئے شدید تشدد بھی کیا اور متاثرہ خاتون کی ویڈیو بھی بناتے رہے
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی کو نشانہ بنانے والے مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور کے علاقے متنی سے 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ پشاور میں ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی نجم الحسنین لیاقت نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ علاقہ متنی سے گرفتار خودکش حملہ آور کی شناخت عادل خان کے نام سے ہوئی ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں گاڑی پر بم دھماکہ، قبائلی رہنما سمیت 2 افراد زخمی
باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل علیزئی ڈاگ میں گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک قبائلی رہنما سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ دھماکہ قبائلی رہنما میاں حضرت گل نامی شخص پر ہوا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے خار ہسپتال منتقل…
مزید پڑھیں -
صوابی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، رہنما پی ٹی آئی جاں بحق
صوابی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلعی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آج جمعرات کو صوابی اڈہ میں پیش آیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں شاہ خالد موقع پر دم توڑ گئے۔ پولیس کا کہنا…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فائرنگ، آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما اور پی کے 104 سے آزاد امیدوار اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ تحصیل میران شاہ کے علاقے تپی سے تعلق رکھنے والے قبائلی مشر اور صوبائی اسمبلی…
مزید پڑھیں -
لکی مروت: نامعلوم افراد نے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کو قتل کردیا
لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید
کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، رات گئے دہشتگردوں کے حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار…
مزید پڑھیں