جرائم
-
رواں سال کے دوران کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری جاں بحق جبکہ 616 زخمی، سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 25 پولیس اہلکار جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے، بنوں میں23 پولیس اہلکار جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے، باجوڑ میں 15 اہلکار جاں بحق اور38 زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث دہشتگرد گرفتار
پولیس کے مطابق، یہ دہشتگرد گذشتہ سال سے مختلف حملوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پولیس اور دیگر اداروں کے لیے مطلوب تھا۔
مزید پڑھیں -
سنٹرل جیل بنوں میں بدنظمی، قیدی نے دوسرے قیدی کو قتل کر دیا
بنوں کے سنٹرل جیل میں شدید بد انتظامی، قیدی نے دوسرے قیدی کو قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت شیرین زمان کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، جیل میں جھگڑے کے دوران شیرین زمان کو سخت تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے باعث ان کی حالت بگڑ گئی اور دوران علاج…
مزید پڑھیں -
ہنگو، نامعلوم افرا کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق
یہ واقعہ ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے مولانا فدا الرحمان کو نشانہ بنایا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
کوئٹہ، پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک اہلکار زخمی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے سے پولیس وین کو شدید نقصان پہنچا۔ نیو کچلاک پولیس تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت کر رہا…
مزید پڑھیں -
سوات: بنڑ پولیس چوکی پر حملے میں ملوث تین ملزمان گرفتار
بنڑ پولیس چوکی پر حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔
مزید پڑھیں -
چالان کیوں کیا؟ وین ڈرائیور نے ٹریفک پولیس پر گاڑی چڑھا دی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پشاور کے نشتر آباد چوک پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کیے جانے کے بعد ایک ڈرائیور نے طیش میں آ کر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے سے پہلے شدید غصے کا اظہار…
مزید پڑھیں -
کوئٹہ، توہیں مذہب کیس کے ملزم کو پولیس اہلکار نے تھانے میں قتل کر دیا،پولیس اہلکار گرفتار
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی "اے ایف پی” کے مطابق، پولیس حکام نے بتایا کہ جمعرات کو ایک اہلکار نے توہین مذہب کے الزام میں حراست میں لیے گئے شخص پر فائرنگ کر کے اس کو ہلاک کر دیا۔ یہ شخص بدھ کو اپنی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار ہوا تھا اور اس کے خلاف…
مزید پڑھیں -
پاراچنار: وسطی کرم میں دہشت گردوں کے حملے میں تین ایف سی اہلکار جاں بحق، دس زخمی
ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں دہشت گردوں کے حملے میں تین ایف سی اہلکار جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، مرغان علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بعد واپس آنے والے ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ اس حملے میں تیرہ ایف…
مزید پڑھیں -
بنوں: پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار پر حملے کا مبینہ دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک
بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نور عالم خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ دہشتگرد کو وزیر سب ڈویژن کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا اور ملزمان کی تلاش جاری تھی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…
مزید پڑھیں