جرائم
-
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی واقعات میں رواں سال کتنا اضافہ ہوا؟
رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کی نسبت دوسری سہ ماہی میں عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی اموات میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ شدت پسندوں کو مارنے میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پتنگ چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
نامعلوم ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہو چکے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کاواقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ لگتاہے.
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس ابابیل فورس میں ردوبدل کیوں کرنا چاہتی ہیں؟
اس سے قبل بھی ابابیل فورس کے چار اہلکاروں کو شہری کو اغوا کرنے کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
مرحوم خلیل جبران کے کاروبار کو بھی نا بخشا گیا، سنوکر کلب کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
یاد رہے کہ مرحوم صحافی خلیل جبران کو 18 جون کو نامعلوم افراد، نے قتل کردیا تھا۔ دوسری جانب لنڈی کوتل کے مقام چاروازگئی پر صحافی خلیل جبران کے ورثاء کو انصاف دلانے، شہید پیکیج دینے، قاتلوں کی گرفتاری اور امن کی بحالی کے لئے بارہویں روز بھی احتجاج کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین مزدور جاں بحق ، لواحقین سراپا احتجاج
ان مزدوروں کے قتل کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ کا احتجاج جاری ہے۔ تاجہ زئی اڈہ میں لاشیں سڑک پر رکھ کر انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر، چوکی تختہ بیگ پردہشت گردوں کا راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ، دو اہلکار جاں بحق
تختہ بیگ چوکی حملے میں شہید پولیس اہلکار اعجاز خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز خیبر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔
مزید پڑھیں -
کیا مدین واقعہ کے بعد سیاحوں نے سوات کا رخ کیا ہے؟
اب زیادہ تر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سوات کی سیاحت کے خلاف سازش ہے تو میں اس سازش والے لفظ سے اتفاق نہیں کرتا۔
مزید پڑھیں -
حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے 2 ہزار سے زائد دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 3 ارب 31 کروڑ روپے مقرر
محکمہ داخلہ نے صوبے کے 28 اضلاع میں 2019 سے اب تک 2251 انتہائی مطلوب افراد کے سروں کی قیمت 3 ارب 31 کروڑ71 لاکھ روپے مقرر کی ہے جن میں 1200 سے زائد انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک اور 975 دہشتگردوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور، تھانہ داؤد زئی کی حدود میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق
پشاور کے نواحی علاقے تھانہ داؤد زئی کی حدود میں فریقین کے مابین فائرنگ سے چار افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔ پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے پر ہوا۔ زخمیوں اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کو نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی…
مزید پڑھیں -
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زبیر خان جان بحق، نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
سی ٹی ڈی اہلکار تھانہ زرمک میں تعینات تھا، چھٹی پر گھر آیا تھا۔ پولیس کا کہناہے کہ انہوں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے.
مزید پڑھیں