جرائم
-
لوئر دیر میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک بی ڈی یو اہلکار جاں بحق
بم ڈسپوزبل ٹیم زولم دریائے پنچکوڑہ کے کنارے بارودی مواد ناکارہ بنا رہے تھے کہ اسی اثناء بارودی مواد پھٹ گیا
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں پولیس تھانے پر حملہ، 10 اہلکار جاں بحق
پولیس کے مطابق رات 3 بجے نامعلوم حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں سے پولیس تھانے پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں -
کیا ریحان زیب شادی شدہ تھے؟
مر جاؤں گا لیکن آپ لوگوں کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ ریحان زیب خان
مزید پڑھیں -
ریحان زیب خان کے قتل کی ایف آئی آر اب تک درج نہ ہوسکی
باجوڑ میں قتل ہونے والے ریحان زیب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں پولیس اہلکار کی لاش گھر سے برآمد
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ واقعے کی حوالے سے تفتیش جاری ہے، قتل یا خودکشی کہنا قبل از وقت ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون انصاف کی منتظر
متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ علاقے کے بااثر لوگ ان پر راضی نامے کے لیے دباو ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں
مزید پڑھیں -
بنوں، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے
دہشت گردوں سے کلاشنکوف، پستول، اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا گیا
مزید پڑھیں -
11 افراد کو قتل کرنے والے ملزم کی راہداری عبوری ضمانت منظور
وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کے خلاف کوئی عدالتی ثبوت نہیں ہے اس لیے کیس اس کے حق میں جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیں -
چترالی نوجوان پشاور میں قتل
مقتول عمران 'چترالی بازار پشاور' کے معروف تاجر حاجی فضل خان کے فرزند تھے
مزید پڑھیں